پاکستان
ہلال امتیاز
صدرِ مملکت آصف زرداری نے اولمپک گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کو ہلال امتیاز عطاء کر دیا۔ ایوان صدر میں خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں ارشد ندیم کو ہلال امتیاز دیا گیا۔ ہلالِ امتیاز عطا کرنے کی خصوصی…
سعودی حکومت نے بیمار افراد کے حج کرنے پر پابندی عائد کر دی
سعودی حکومت نے بیمار افراد کے حج کرنے پر پابندی عائد کردی ہے۔ سعودی وزارت حج و عمرہ کی جانب سے پاکستان کی وزارت مذہبی امور کو حج 2025 سے متعلق ہیلتھ ایڈوائزری موصول ہوگئی ہے۔ اس میں پاکستان کو…
انکوائری کمیشن
خیبر پختونخوا حکومت نے 9 مئی کے واقعات کی تحقیقات کے لیے انکوائری کمیشن قائم کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ صوبائی وزیر قانون آفتاب عالم نے کہا کہ فیصلے کی حتمی منظوری وزیرِ اعلیٰ علی امین گنڈاپور سے لی…
ٹی ٹی پی سے مذاکرات کا کوئی پروگرام نہیں ، افغان حکومت دہشتگردوں کیخلاف کارروائی کرے ، پاکستان
پاکستانی حکومت نے کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) سے مذاکرات کا امکان مسترد کر دیا ہے۔ ہفتہ وار میڈیا بریفنگ دیتے ہوئے ترجمان دفترخارجہ ممتاز زہرہ بلوچ نے کہا کہ پاکستان نے بارہا افغان سرزمین کے پاکستان کے…
ہوا کا کم دباؤ سمندری طوفان میں تبدیل ہونے کا امکان، الرٹ جاری
ہوا کا کم دباؤ سمندری طوفان میں تبدیل ہونے کا امکان ہے۔ بھارت کے رن آف کچھ پر ڈیپ ڈپریشن اور شمال مشرقی بحیرہ عرب میں ممکنہ سمندری طوفان کے باعث محکمہ موسمیات نے ٹروپیکل سائیکلون الرٹ جاری کر دیا۔…
فواد چوہدری
سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہا ہے کہ یہ 5 سے 6 ماہ کی اسمبلی ہے اور پی ٹی آئی والے بچوں کی طرح لڑ رہے ہیں، ملک میں مارشل لاء چل رہا لیکن نعرے جمہوریت کے لگاتے ہیں۔…
انٹرا پارٹی انتخابات
جمیعت علمائے اسلام ( ف ) نے انٹرا پارٹی انتخابات نہ کروانے سے متعلق الیکشن کمیشن سے مزید وقت مانگ لیا۔ الیکشن کمیشن میں جے یو آئی ف کے انٹراپارٹی انتخابات نہ کروانے سے متعلق کیس کی سماعت ممبر سندھ…
پی آئی اے کا دوران پرواز موبائل پر فوٹو اور ویڈیوز بنانے پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ
پی آئی اے نے دوران پرواز موبائل پر فوٹو اور ویڈیوز بنانے پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ قومی ائیر لائن کی جانب سے پابندی کے فیصلے پرعملدرآمد کے لیے ابتدائی آغاز بھی کردیا گیا ہے، پرواز کے…
پی سی بی کے 5 مینٹورز کو ماہانہ 50 ، 50 لاکھ روپے تنخواہ ادا کرنیکا فیصلہ
پاکستان کرکٹ بورڈ ( پی سی بی ) نے 5 مینٹورز کو بھاری تنخواہیں ادا کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ مینٹورز کو ماہانہ فی کس 50 لاکھ اور سالانہ 6 کروڑ روپے ادا کئے جائیں گے ، ڈومیسٹک کرکٹ…
ایڈیشنل سپرنٹنڈنٹ
اڈیالہ جیل راولپنڈی میں ایڈیشنل سپرنٹنڈنٹ سمیت تین نئے افسران تعینات کر دیئے گئے ہیں۔ جیل ذرائع کے مطابق علی امیر شاہ کو ایڈیشنل سپرنٹنڈنٹ ، عامر فیاض بھٹی کو ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ ایجوکیشن اور جماعت علی کو ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ جوڈیشل اڈیالہ…