پاکستان

اس کیٹا گری میں 11327 خبریں موجود ہیں

ڈیپ ڈپریشن کراچی سے 200 کلومیٹر دور، موسلا دھار بارش کا امکان

محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ ڈیپ ڈپریشن کراچی کے جنوب مشرق سے 200 کلومیٹر کی دوری پرہے، جس کے سبب کراچی میں آج بھی بارش کا امکان ہے۔ چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز نے کہا ہے کہ یہ سسٹم مغرب…

پاک بنگلہ دیش دوسرے ٹیسٹ کا پہلا دن بارش سے متاثر ہونے کا امکان

پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوسرے ٹیسٹ میچ کا پہلا دن بارش سے متاثر ہونے کا امکان ہے۔ پاک بنگلہ دیش سیریز کا دوسرا ٹیسٹ میچ آج راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جانا ہے جس کے لیے دونوں ٹیمیں…

کراچی، سمندر میں نہانے، غوطہ خوری پر پابندی عائد، نوٹیفیکیشن جاری

کراچی کے ساحلی علاقوں میں سمندری طوفان کے خدشے کے پیشِ نظر سمندر میں نہانے، تیراکی اور غوطہ خوری پر پابندی لگا دی گئی ہے۔ کمشنر کراچی سید حسن نقوی کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے…

ملک کے مختلف شہروں میں مزید موسلادھار بارش کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف شہروں میں مزید موسلادھار بارش کی پیشگوئی کر دی۔ سندھ، بلو چستان، پنجاب، اسلام آباد، خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان اور کشمیر میں کہیں کہیں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ مزید بارش کا…

این اے 79 پر ووٹوں کی دوبارہ گنتی، ن لیگی امیدوار کامیاب قرار

گوجرانوالہ: قومی اسمبلی کی نشست این اے 79 میں مسلم لیگ ن کے امیدوار ذوالفقار بھنڈر ووٹوں کی دوبارہ گنتی میں کامیاب ہو گئے۔ قومی اسمبلی کی نشست این اے 79 میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی کا عمل مکمل ہو…

پاکستان ریلوے کا آج سے مچھ اور پشاور تک جعفر ٹرین چلانے کا اعلان

کوئٹہ: پاکستان ریلوے نے 30 اگست سے مچھ اور پشاور تک جعفر ٹرین چلانے کا اعلان کر دیا۔ کوئٹہ میں پاکستان ریلوے انتطامیہ نے انسپکٹر جنرل فرنٹیئر کور بلوچستان (آئی جی ایف سی) کو مراسلہ جاری کر دیا۔ پاکستان ریلوے…

صدر مملکت نے اسلام آباد لوکل گورنمنٹ ترمیمی بل 2024 کی منظوری دے دی

اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری نے اسلام آباد لوکل گورنمنٹ ترمیمی بل 2024 کی منظوری دے دی۔ صدر مملکت آصف علی زرداری نے اسلام آباد لوکل گورنمنٹ ترمیمی بل 2024 کی منظوری آئین کے آرٹیکل 75 کے تحت…

تاجروں نے تاریخی ہڑتال کر کے حکومت پر عدم اعتماد کر دیا، شیخ رشید

راولپنڈی: سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ 30 ستمبر تک ملکی سیاست کا اونٹ کسی بھی کروٹ بیٹھ جائے گا۔ تاجروں نے تاریخی ہڑتال کر کے حکومت پر عدم اعتماد کر دیا۔ سابق وزیر داخلہ شیخ…

شوگر ملز ایسوسی ایشن نے حکومت کے سامنے شرائط رکھ دیں

لاہور: پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن (پنجاب زون) نے اگلا کرشنگ سیزن شروع کرنے کے لیے حکومت کے سامنے مختلف شرائط رکھ دیں۔ پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن کا ہنگامی اجلاس منعقد ہوا۔ جس میں پنجاب کی شوگر ملوں کے…

شاہراہ قراقرم متعدد مقامات پر بند، گاڑیوں کی قطاریں، ہزاروں سیاح پھنس گئے

بابوسر ٹاپ پر گزشتہ رات سے برفباری وقفے وقفے سے جاری ہے، لینڈ سلائیڈنگ کے باعث شاہراہ قراقرم متعدد مقامات پر تاحال بند ہے۔ پولیس کے مطابق شاہراہ قراقرم کی بندش سے ہزاروں مسافر اور سیاح پھنسے ہوئے ہیں۔ شاہراہ…