پاکستان
دہشتگردوں سے کوئی مذاکرات نہیں ہوں گے، ان کا صفایا کریں گے، وزیراعظم
وزیراعظم شہباز شریف نے دہشت گردی کرنے والوں کے خلاف کارروائی ترقی کے لیے ناگزیر قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گردوں اور پاکستان دشمنوں سے بات چیت نہیں ہو گی، امن کی خاطر دی گئی شہدا کی قربانیاں…
وزیراعلی کی ہدایت پر بجلی بلوں میں 14روپے فی یونٹ ریلیف ملنا شروع
وزیر اعلی پنجاب کی ہدایت پر بجلی کے بلوں میں 14روپے فی یونٹ ریلیف ملنا شروع ہوگیا، لیسکو نے مریم نواز کی ہدایت پر عملدرآمد شروع کر دیا۔ لیسکو کے پہلے 4 بیجز میں صارفین کو 14روپے فی یونٹ ریلیف…
پنجاب حکومت نے پنشن رولز کو مکمل طور پر ڈیجیٹلائز کردیا
پنجاب حکومت نے پنشن رولز کو مکمل طور پرڈیجیٹلائز کردیا جبکہ پنجاب پنشن رولز کا گزٹ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق پنشن پیپرزکی بجائے اب ای پنشن پیپرز کا لفظ استعمال کیا جائے گا، درخواست بھی…
حکومت نے ایران اورعراق جانےوالے زائرین کیلئے بڑاقدم اٹھا لیا
وزیراعظم نے بلوچستان کے راستے ایران اور عراق جانے والے زائرین کیلئے خصوصی کمیٹی بنادی ہے۔ خصوصی کمیٹی صوبائی چیف سیکریٹریز سمیت 3 وفاقی سیکریٹریز پر مشتمل ہے،کمیٹی زائرین کیلئے بارڈر اور سمندری راستے کے سیکیورٹی معاملات کو دیکھے گی۔…
پاکستان کے وہ علاقےجہاں برفباری شروع ہوگئی
سیاحتی مقام بابو سر ٹاپ پر سیزن کی پہلی برفباری شروع ہوگئی ہے۔ بابو سر ٹاپ پر ہلکی برفباری کے بعد موسم سرد ہوگیا،سیاحتی مقام ناران کے اطراف کے پہاڑوں پر بھی برفباری ہوئی۔ برفباری سے سیاحتی مقامات کی خوبصورتی…
کراچی سمیت سندھ بھر میں طوفانی بارشوں اور طوفان کا الرٹ جاری
وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نےصوبے بھر میں طوفانی بارشوں اور طوفان کے الرٹ کے پیش نظر تمام اداروں کو تیار رہنے کی ہدایت کر دی۔ مراد علی شاہ نے کہا کہ طوفان کی پیشگوئی کے مطابق صوبے کے بیشتر…
معروف عالم دین حرکتِ قلب بند ہونے سے انتقال کرگئے
وفاق المدارس العربیہ پاکستان صوبہ پنجاب کے ناظم ورکن مرکزی مجلس عاملہ66سالہ مولانا قاضی عبدالرشید حرکت قلب بند ہو جانے سے انتقال کرگئے ہیں۔ قاضی عبد الرشید کو طبیعت خراب ہونے پرمقامی ہسپتال لے جایا گیا لیکن وہ جانبر نہ…
اسلام آباد سمیت پنجاب کے صارفین کے لیے بجلی کے بلوں میں ریلیف کی منظوری
پنجاب کابینہ نے اسلام آباد سمیت پورے صوبے کے صارفین کے لیے بجلی کے بلوں میں ریلیف کی منظوری دے دی۔ صوبائی کابینہ کا اجلاس وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیرِ صدارت ہوا۔ کابینہ نے عوام کو ریلیف دینے…
بانی پی ٹی آئی کے ایک غلط فیصلے کی وجہ سے آج مہنگائی ہوئی ہے، بلاول بھٹو
چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نےکہا ہےکہ سولرسسٹم اسکیم ہمارے منشور کاحصہ تھی۔سولرسسٹم اسکیم کومرحلہ وارپورے سندھ میں پھیلائیں گے۔ پیپلزپارٹی وفاق میں حکومت بناکر ایسے ہی منصوبے ملک بھرمیں لائے گی۔ کراچی میں بلاول بھٹو نے سولرسسٹم تقسیم کرنے…
وفاقی حکومت کے تمام سول ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کی منظوری
وفاقی حکومت کے تمام سول ایمپلائز اور وہ تمام سویلینز جنہیں دفاع کی مد سے تنخواہ ادا کی جاتی ہےکی کم از کم تنخواہ کو 32 ہزار روپے ماہانہ سے بڑھا کر37ہزار روپے کرنے کی منظوری دیدی گئی ہے۔ جنگ…