پاکستان
پنجاب میں ٹیوب ویلز کی سولر پر منتقلی، 50 فیصد تک سبسڈی دینے کا فیصلہ
پنجاب حکومت ٹیوب ویلوں کو سولر سسٹم پر منتقل کرنے کے لیے کسانوں کو فی ٹیوب ویل 50 فی صد تک سبسڈی دے گی۔ وزارتِ خزانہ پنجاب کے ذرائع کے مطابق پنجاب حکومت نے صوبے بھر میں ٹیوب ویلوں کو…
ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور گرم رہنے کا امکان
محکمہ موسمیات نے ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور گرم رہنے کا امکان ظاہر کیا ہے۔ جنوبی خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں،جنوبی پنجاب اور بالائی سندھ میں بھی تیز گردآلود ہوائیں چلنے کی پیشگوئی کی گئی ہے۔ اسلام…
لاہور میں فائرنگ، پولیس اہلکار شہید
لاہور: ٹکسالی گیٹ میں موٹرسائیکل سوار ملزم کی فائرنگ سے پولیس اہلکار شہید ہو گیا۔ پولیس کے مطابق لاہور کے علاقے ٹکسالی میں پولیس اہلکار پان کی دکان پر کھڑا تھا کہ موٹرسائیکل سوار ملزم نے فائرنگ کر دی۔ موٹرسائیکل…
بشریٰ بی بی نے نیب کا نوٹس چیلنج کر دیا
اسلام آباد: بشریٰ بی بی نے قومی احتساب بیورو (نیب) کی نئی تحقیقات میں طلبی کا نیب کا نوٹس چیلنج کر دیا۔ بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور بشریٰ بی بی کے خلاف نیب کی نئی تحقیقات کا…
رانا ثنا اللہ مذاکرات کیلئے نکات سامنے لائیں، معاملہ حل ہو سکتا ہے، علی محمد خان
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما علی محمد خان نے کہا کہ رانا ثنا اللہ نکات سامنے لائیں، پی ٹی آئی کور کمیٹی غور کرے اور بانی پی ٹی آئی منظوری دیں تو معاملہ حل ہوسکتا…
پی ٹی آئی کی حکومت آئی تو عثمان بزدار دوبارہ وزیراعلیٰ بنے گا، اسد عمر
پاکستان تحریک انصاف کے سابق مرکزی رہنما اسد عمر نے کہا ہے کہ ہمیں جاتا تھا کہ پنجاب میں تباہی ہوگئی، عثمان بزدار پر کوئی کیس کیوں نہیں ہوا، عثمان بزدار تو آج بھی سکون سے بیٹھے ہیں جہاں بھی…
اسٹیل مل کی نجکاری سے بہتر ہے سندھ حکومت خرید لے ، بلاول بھٹو
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ اسٹیل مل کی نجکاری سے بہتر ہے سندھ حکومت خرید لے ،وفاق سے کہیں گے کہ اسٹیل مل کے مسئلہ پر سندھ حکومت کے ساتھ بیٹھے۔…
ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور موسم گرم رہنے کا امکان
ملک کے بیشتر علاقوں میں کل موسم خشک جبکہ جنوبی علاقوں میں موسم گرم رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ جنوبی خیبر پختونخوا، وسطی،جنوبی پنجاب اور بالائی سندھ میں بعد از دوپہر تیز، گردآلود ہوائیں چلنے…
وزیر اعلیٰ پنجاب نے فیلڈ اسپتال اور کلینک آن وہیل پراجیکٹ کا افتتاح کردیا
وزیر اعلیٰ پنجاب نے فیلڈ اسپتال اور کلینک آن وہیل پراجیکٹ کا افتتاح کردیا۔ مریم نوازنے 200سی ایم کلینک آن وہیل لانے اوردوبارہ مفت ادویات کی فراہمی کا سلسلہ شروع کرنے کا بھی اعلان کیا۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے…
کسی صورت زمینوں پر قبضے کی اجازت نہیں دوں گا ،صدر مملکت
صدر پاکستان آصف علی زرداری کی زیر صدرات سندھ میں امن امان کی مجموعی صورتحال پر اہم اجلاس ہوا، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے صدر آصف علی زرداری کا وزیراعلیٰ ہاؤس آمد پراستقبال کیا۔ صدر پاکستان آصف علی زرداری…