پاکستان
حکومت کا گریڈ 17 سے 22 تک کے افسران کی سبسڈی کم کرنے کا فیصلہ
وفاقی حکومت نے گریڈ 17 سے 22 تک کے سرکاری ملازمین کی سبسڈی کم کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کے مطابق کسٹمز ملازمین کو دی جانے والی سبسڈی ختم کرنے کی منظوری دے دی گئی۔ کسٹمز ملازمین کو دیا جانے…
امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کی مریم نواز سے ملاقات، وزیراعلیٰ منتخب ہونے پر مبارکباد
امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سے ملاقات کے دوران عوام دوست پراجیکٹس کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ وہ پنجاب حکومت کے ساتھ مزید کام کرنے کے خواہاں ہیں۔ لاہور میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سے…
پاکستان ائیرفورس کی پاسنگ آؤٹ پریڈ میں مسلح افواج کے سربراہان کی شرکت
رسالپور، پی اے ایف اصغر خان اکیڈمی میں پاسنگ آؤٹ پریڈ ہوئی، جس کے مہمان خصوصی آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر تھے۔ پاسنگ آؤٹ پریڈ میں مسلح افواج کے سربراہان نے شرکت کی، آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر…
فواد چوہدری
سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہا ہے کہ ڈیل کرنا اب کسی کے لیے بھی ممکن نہیں رہا۔ لاہور ہائیکورٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ سابق چیئرمین پی ٹی آئی کے لیے ڈیل…
اپنی آئینی حدود سے آگاہ، دوسروں سے بھی پاسداری کی توقع رکھتے ہیں، آرمی چیف
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیرنے پاکستان ائیر فورس کی پاسنگ آؤٹ پریڈ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اپنی آئینی حدود سے آگاہ ہیں، دوسروں سے بھی پاسداری کی توقع رکھتے ہیں۔ آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر پاسنگ…
لاہور ہائیکورٹ سرکاری وکیل سے سرگوشی پر برہم
چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے سرکاری وکیل سے سرگوشی پر اظہار برہمی کرتے ہوئے کہا کہ لگتا ہے فواد چوہدری کے سرکاری وکیل سے بھی پرانے تعلقات ہیں، فواد چوہدری پریشان لگ رہے ہیں ، سکون سے رہیں۔ لاہور ہائیکورٹ…
پرویز الہیٰ اور دیگر ملزمان 13 مئی کو فرد جرم کیلئے طلب
انسداد بدعنوانی عدالت لاہور نے غیرقانونی بھرتیوں کے کیس میں سابق وزیر اعلیٰ پنجاب پرویز الہیٰ سمیت دیگر ملزمان کو آئندہ سماعت پر فرد جرم کیلئے طلب کر لیا۔ اینٹی کرپشن کورٹ کے جج ارشد حسین بھٹہ نے پرویز الہیٰ…
ڈالر کی قیمت مزید کم ، اسٹاک مارکیٹ 71 ہزار کی سطح سے نیچے آ گئی
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مندی کا رجحان ، انڈیکس 71 ہزار کی سطح سے نیچے آ گیا۔ کاروباری ہفتے کےچوتھے روز کے آغاز پر پاکستان اسٹاک ایکسچینج 71 ہزار پوائنٹس کی حد برقرار نہ رکھ سکا، 100 انڈیکس 250 پوائنٹس…
میرپور خاص، نقل مافیا بے لگام، نویں جماعت کا پرچہ واٹس ایپ گروپس پر لیک
میرپور خاص کے امتحانی مراکز میں نویں جماعت کے امتحان سے قبل ہی پرچہ واٹس ایپ گروپ پر لیک ہوگیا۔ تعلیمی بورڈ میرپورخاص کے زیرِ اہتمام نویں اور دسویں جماعت کے امتحانات کا آغاز ہوتے ہی نقل عروج پر رہی۔…
من گندم 2800 روپے میں بیچنے پر مجبور
خریداری نہ ہونے کے باعث گندم کی قیمتوں میں مزید کمی ہو گئی ، پنجاب اور سندھ میں کسان فی من گندم 2800 روپے تک بیچنے پر مجبور ہو گئے۔ دوسری جانب پنجاب حکومت اور کسانوں کے درمیان گندم کی…