پاکستان
ہم فلسطین اور فلسطینی عوام کے ساتھ کھڑے ہیں،مولانا فضل الرحمان
امیر جے یو آئی (ف) مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ ہم فلسطین اور فلسطینی عوام کے ساتھ کھڑے ہیں۔ لاہور میں قومی فلسطین کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اسرائیل کا بطور ریاست کوئی وجود…
شہباز شریف
وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ محنت کش ہم سب کیلئے سرمایہ حیات ہیں، وقت کا تقاضا ہے کہ امیر اور غریب کے فرق کو کم کیا جائے۔ ملک مشکل معاشی حالات سے دوچار ہے ، شاہ خرچیوں…
صدر زرداری نے آج اہم اجلاس طلب کر لیا
صدر مملکت آصف علی زرداری نے سندھ میں امن و امان سے متعلق آج اہم اجلاس طلب کر لیا۔ ذرائع کے مطابق اجلاس کراچی میں آج شام 4 بجے بلاول ہاؤس میں ہو گا جس میں وفاقی وزیرِ داخلہ محسن…
بیرسٹر گوہر
چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ ہمارے کسی سے مذاکرات ہو رہے ہیں اور نہ ہی کوئی بیک ڈور رابطے ہیں۔ بیرسٹر گوہر کا کہنا تھا کہ ایم کیو ایم، مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی…
وزیراعظم نے اپنا ایک اور اختیار وزیروں، مشیروں، وزراء مملکت کو دیدیا
مختلف وزارتوں اور ڈویژنز میں پروفیشنلزکی تعیناتیوں کی تلاش میں ہیڈ ہنٹنگ فرمز کی خدمات حاصل کرنے کی پالیسی میں تر میم کردی گئی ہے۔ موقر قومی اخبار کےمطابق وزارتوں اور ڈویژنز کوپروفیشنلزکی تلاش کے لیے ہیڈ ہنٹنگ فرمز کی…
علی امین گنڈا پور
وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ پنچاب پولیس میں اصلاحات کی ضرورت ہے، وردیاں پہننے سے مسائل حل نہیں ہوتے۔ ایک انٹرویو کے دوران علی امین گنڈا پور نے کہا کہ میں کچھ کہتا ہوں…
آن لائن ٹیکسی اوبر نے پاکستان میں سروس بند کر دی
آن لائن ٹیکسی سروس کمپنی اوبر نے پاکستان میں اپنا آپریشن بند کرتے ہوئے کہا ہے کہ اوبر کی ذیلی سروس کریم آن لائن ٹیکسی ایپ کام کرتی رہے گی۔ اوبر کے ترجمان نے پاکستان میں سروس بند کرنے سے…
ڈیرہ غازی خان میں پولیس چیک پوسٹ پر راکٹ لانچروں سے حملہ ، 6 اہلکار زخمی
ڈیرہ غازی خان کی تحصیل تونسہ شریف میں چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کے نتیجے میں 6 پولیس اہلکار زخمی ہو گئے۔ جھنگی خالد بن ولید چیک پوسٹ پر رات گئے دہشتگردوں نے راکٹ لانچروں سے حملہ کیا ،…
آرمی چیف سے برطانوی جنرل کی ملاقات
نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی میں پاک برطانیہ علاقائی استحکام کانفرنس کے موقع پر آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے برطانوی فوج کے نامزد سی جی ایس نے ملاقات کی جس میں پیشہ ورانہ دلچسپی کے امور تبادلہ خیال کیا گیا۔ آئی…
امریکی سفیر سے پاکستانی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کی ملاقات ، شرٹ اور بلا پیش کیا
ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ورلڈ کپ 2024 سے قبل امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے پاکستانی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کھلاڑیوں سے ملاقات کی اور ورلڈ کپ میں شرکت کے لیے روانگی سے قبل اُن کی حوصلہ افزائی کی۔ امریکی سفیر نے…