پاکستان

اس کیٹا گری میں 11327 خبریں موجود ہیں

راولپنڈی ، 9افر اد کے قتل میں ملوث 4مجرموں کو 5،5مرتبہ سزائے موت سنا دی گئی

راولپنڈی میں 9افراد کے قتل میں ملوث 4مجرموں کو 5،5مرتبہ سزائے موت سنا دی گئی ہے۔ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نے ایک مجرم کو 5مرتبہ عمر قید کی سزا سنائی ،عدالت نے مجرموں کو5،5 لاکھ روپے جرمانہ بھی ادا…

شوکت سفزئی نے راجہ ریاض کی پی ٹی آئی میں شمولیت کو بڑی غلطی قرار دے دیا

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شوکت یوسفزئی نے کہا ہے کہ سابق چیئرمین پی ٹی آئی مذاکرات چاہیں توہم وزیراعظم آج ہی پہنچ جائیں ۔ ہم نیوز کے پروگرام ” اپ فرنٹ ود مونا عالم” میں گفتگو کرتے ہوئے شوکت…

دریائے سندھ سے درجنوں مشینیں لگا کر غیر قانونی سونا نکالے جانے کا انکشاف

اٹک کے مقام پر دریائے سندھ سے غیر قانونی طریقے سے سونا نکالا جانے کا انکشاف کیاگیا ہے، کھدائی کیلئے درجنوں مشینیں دریا میں اتار دی گئیں، غیر قانونی مائننگ سے ماحول پر شدید اثرات مرتب ہو رہے ہیں۔ اس…

حکومت کا نان فائلرز کی موبائل سمیں بند کرنے کا حکم

وفاقی حکومت نے نان فائلرز کی موبائل سمیں بند کرنے کا حکم جاری کردیا ہے ۔ 5لاکھ سے زائد افراد کی ٹیکس گوشوارے جمع نہ کرانے پر موبائل سمیں بلاک ہوں گی،ٹیکس گوشوارے جمع نہ کرانے والے 5لاکھ6 ہزار671 افراد…

رانا ثناء اللہ وزیرِ اعظم کے مشیر برائے سیاسی و عوامی اُمور مقرر

صدر مملکت آصف علی زرداری نے رانا ثناء اللہ خان کی وزیرِ اعظم کے مشیر برائے سیاسی و عوامی اُمور تعیناتی کی منظوری دے دی۔ نوٹیفکیشن کے مطابق وزیرِ اعظم کے مشیر برائے سیاسی و عوامی اُمور رانا ثناء اللہ…

کسی سے چھپ کر بات نہیں ہوگی، علی امین گنڈاپور

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور کا کہنا ہے کہ کسی سے چھپ کر بات نہیں ہوگی سب کے سامنے ہوگی۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وفاق اگر فنڈز نہیں دے گا تو خاموش…

اسلام آباد پولیس کا تمام سروسز پر فیسوں کا اطلاق

اسلام آباد پولیس کی جانب سے تمام سروسز پر فیسوں کا اطلاق کردیا گیا۔ ترجمان اسلام آباد پولیس کے مطابق نئے آئی جی اسلام آباد علی ناصر رضوی نے شہریوں پر فیسوں کا اطلاق کیا۔ ترجمان نے بتایا کہ پولیس…

اسٹیٹ بینک کو آئی ایم ایف سے 1.1 ارب ڈالر موصول

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کو عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی جانب سے اسٹینڈ بائی ارینجمنٹ (ایس بی اے) کے تحت ایک ارب 10 کروڑ ڈالر کی آخری قسط موصول ہوگئی۔ ترجمان اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے آئی ایم…

بہت جلد سابق چیئرمین پی ٹی آئی پھر عوام میں ہوں گے ، بیرسٹر گوہر خان

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی ) بیرسٹر گوہر خان نے کابہت جلد سابق چیئرمین پی ٹی آئی پھر عوام میں ہوں گے۔ بیرسٹر گوہر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ اگر کیسز قانون کے مطابق چلیں…

این اے 154،الیکشن کمیشن نے عبد الرحمان کانجو کی کامیابی کا نوٹیفکیشن واپس لے لیا

این اے 154 لودھراں سے رانا فراز نون کی کامیابی کا نوٹیفکیشن بحال کردیا گیا۔ الیکشن کمیشن نے ن لیگ کے عبد الرحمان کانجو کی کامیابی کا نوٹیفکیشن واپس لے لیا،الیکشن کمیشن نے لاہور ہائیکورٹ بہاولپور بینچ کے حکم پر…