پاکستان

اس کیٹا گری میں 11327 خبریں موجود ہیں

صدر ، وزیر اعظم

پاکستان سمیت دنیا بھر میں محنت کشوں کا عالمی دن آج منایا جا رہا ہے۔  صدر مملکت آصف زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف نے مزدوروں کے عالمی دن پر مزدوروں کی تاریخی جدوجہد کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔ اپنے…

پی ٹی آئی کا فضل الرحمن کو احتجاجی تحریک میں شامل ہونے کی دعوت دینے کا فیصلہ

پاکستان تحریک انصاف نے مولانا فضل الرحمان سے فوری رابطے کا فیصلہ کر لیا ہے جو سیاسی منظر نامے میں اہم پیشرفت ہے۔ ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی اور جمعیت علماء اسلام کے درمیان دوریاں کم ہونے لگیں ،…

حکومتیں مزدوروں کے حقوق کے تحفظ کیلئے اپنا کردار ادا کریں گی، صدر مملکت

اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ وفاقی اور صوبائی حکومتیں مزدوروں کے حقوق کے تحفظ کے لیے اپنا کردار ادا کریں گی۔ صدر مملکت آصف علی زرداری نے مزدوروں کے عالمی دن کے موقع پر…

یوریا کی قیمتوں میں اضافہ واپس لینے کی ہدایت،کمپنیوں نے وقت مانگ لیا

اسلام آباد: وفاقی وزیر صنعت و پیداوار رانا تنویر حسین نے یوریا کھاد کی قیمتوں میں حالیہ اضافہ واپس لینے کی ہدایت کر دی۔ کھاد کمپنیوں نے حکومت سے 3 دن کا وقت مانگ لیا۔ وفاقی وزیر صنعت و پیداوار…

وفاقی بجٹ6 جون کو پیش کیے جانے کا امکان

وفاقی بجٹ 2024-25 چھ جون کو پیش کیے جانے کا امکان ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ قومی اسمبلی کا بجٹ اجلاس 6 جون کو بلائے جانے کا امکان ہے،پری بجٹ اجلاس 13 مئی کو متوقع ہے۔ ذرائع کے مطابق…

حکومت پنجاب نے 7 ڈپٹی کمشنرز سمیت 14اعلیٰ افسر تبدیل کر دئیے

حکومت پنجاب نے 7 ڈپٹی کمشنرز سمیت 14اعلیٰ افسر تبدیل کر دئیے ہیں۔ ڈپٹی کمشنر سرگودھا کیپٹن (ر) شعیب علی کو ایس اینڈ جی اے ڈی رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے ،ایڈیشنل سیکرٹری وزیر اعلیٰ آفس کیپٹن (ر)…

اگلے 15 دنوں کیلئے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا اعلان کردیا گیا

وفاقی حکومت نے اگلے 15 دنوں کیلئے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا ہے ۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پٹرول کی فی لٹر قیمت میں 5 روپے 45 پیسے،ڈیزل کی فی لٹر قیمت میں 8 روپے 42 پیسے،لائٹ…

گندم درآمدی کا معاملہ، وزیراعظم نے تحقیقات کیلئے انکوائری کمیٹی تشکیل دیدی

اسلام آباد (زاہد گشکوری، ہیڈ ہم انویسٹی گیشن ٹیم) وفاقی حکومت نے مبینہ اربوں روپے کے گندم درآمدی اسکیم کی چھان بین کیلئے انکوائری کمیٹی تشکیل دیدی۔ ہم انویسٹی گیشن ٹیم کو سیکریٹری فوڈکیپٹن (ر) محمد آصف نے تصدیق کی…

ایل این جی ریفرنس کی واپسی شاہد خاقان کی بے گناہی کا ثبوت ہے، سعد رفیق

پاکستان مسلم لیگ (ن) رہنما و سابق وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت کے نقاد شاہد خاقان عباسی اور مفتاح اسماعیل کے خلاف ایل این جی ریفرنس کی میرٹ پر واپسی ان کی بے گناہی…

پاک سعودی شراکت داری مضبوط سے مضبوط ترہو رہی ہے، شہبازشریف

وزیراعظم شہباز شریف نے اپنے دورہ سعودی عرب کو تاریخی اہمیت کا حامل قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی عرب اورپاکستان کے دوطرفہ تعلقات اورمعاشی شراکت داری مضبوط سے مضبوط ترہورہی ہے، پرتپاک میزبانی اور پاکستان سے محبت پر…