پاکستان

اس کیٹا گری میں 11327 خبریں موجود ہیں

وزیراعظم کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کو دورے کی دعوت

ریاض: وزیر اعظم شہباز شریف نے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کو پاکستان دورے کی دعوت دی۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے سعودی ولی عہد محمدبن سلمان سے ملاقات کی جس میں مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پراتفاق کیا…

وائرل ویڈیو بکری کے حفاظتی باڑ عبور کرنے سے متعلق ہے، ترجمان موٹروے پولیس

اسلام آباد: نیشنل ہائی وے اینڈ موٹروے پولیس کے ترجمان نے موٹروے پر ایک پولیس اہلکار کی بکری کے ہمراہ وائرل ہونے والی ویڈیو کی وضاحت کرتے ہوئے کہا ہے کہ درحقیقت یہ بکری کے حفاظتی باڑ عبور کرنے سے…

ججز کی عمر کی حد میں توسیع کے حوالے سے کوئی نئی قانون سازی نہیں کی جا رہی، عرفان صدیقی

اسلام آباد: سینیٹ میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کے پارلیمانی لیڈر سینیٹر عرفان الحق صدیقی نے کہا ہے کہ ججز کی عمر کی حد میں توسیع کے حوالے سے کوئی نئی قانون سازی نہیں کی جا رہی، سب قیاس آرائیاں…

پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی نے ایک اور اہم سنگ میل عبور کرلیا۔

اسلام آباد: پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی نے ایک اور اہم سنگ میل عبور کرلیا۔ پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی نے ایک اور اہم سنگ میل عبور کرتے ہوئے عالمی ہوا بازی کی تنظیم (آئی کاؤ)کے یونیورسل ایوی ایشن سکیورٹی…

آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے ترکیہ کے بری افواج کے کمانڈر کی ملاقات

آرمی چیف جنرل سیّد عاصم منیر سے ترکیہ کی بری افواج کے کمانڈر جنرل سیلکوک بیرکتار اوغلو نے ملاقات کی ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ملاقات میں باہمی دلچسپی اور دوطرفہ تعاون…

حکومت کو مولانا فضل الرحمان سے بات کرنی چاہیے، فیصل واوڈا

سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ حکومت کو مولانا فضل الرحمان سے بات کرنی چاہیے۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئےانہوں نے کہا کہ حکومت وقت نے نالائقی کی ہے اس کو فضل الرحمان سے بات…

لاہور،گندم کی قیمت کے خلاف کسانوں کا احتجاج ،25 گرفتار

لاہور میں گندم کی قیمت کے خلاف کسانوں نے احتجاج کیا۔ جی پی او چوک مال روڈ پر پولیس نے کسانوں پر لاٹھی چارج کیا ، لاٹھی چارج اور بارش کے باعث کسان منتشر ہوگئے۔ پولیس حکام کا کہنا ہے…

غزہ میں امن کے بغیر دنیا میں امن قائم نہیں ہو سکتا ،شہبازشریف

وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ موسمیاتی تبدیلی کی وجہ بننے والی چیزوں سے پاکستان کا کوئی تعلق نہیں ہے۔ ورلڈ اکنامک فورم میں مباحثے میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ موسمیاتی تبدیلیوں سے پاکستان بری طرح متاثر…

الیکشن مینجمنٹ سسٹم پروجیکٹ چلانے والے نادرا ملازمین کوبونس

الیکشن مینجمنٹ سسٹم پروجیکٹ چلانے والے نادرا ملازمین کوبونس دے دیے گئے ہیں، اسکے علاوہ نادرا میں احتساب کا عمل تیزی سے آگے بڑھاتے ہوئے مبینہ طور پر غیرملکیوں کے شناختی کارڈ پراسس کرنے پرنادرا کے 2022 ملازمین کیخلاف کاروائی…

جلسہ کرنا پی ٹی آئی کا حق ہے، اسد قیصر کے مطالبے کی حمایت کرتا ہوں، مولانا فضل الرحمان

جمعیت علمائے اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ جلسہ کرنا پی ٹی آئی کا حق ہے میں اسد قیصر کے مطالبے کی حمایت کرتا ہوں، ہمیں 2018ء کے الیکشن پر بھی اعتراض تھا اور اس…