پاکستان

اس کیٹا گری میں 11327 خبریں موجود ہیں

پی آئی اے کی نجکاری کیلئے درخواستوں میں 15دن کی توسیع کافیصلہ

پاکستان ائیر لائنز پی آئی اے کی نجکاری کیلئے درخواستوں میں 15 دن کی توسیع کا فیصلہ کر لیا گیا۔ وزیر نجکاری عبدالعلیم خان کا کہنا ہے کہ پی آئی اے کیلئےاظہار دلچسپی جمع کرانے میں مزید توسیع نہیں ہوگی،…

موٹر وے پولیس اہلکار کو ٹکر مارنے والی خاتون کی درخواست ضمانت خارج

عدالت نے موٹر وے پولیس اہل کار کو ٹکر مارنے والی خاتون کی درخواست ضمانت خارج کردی ۔ سول جج ڈاکٹر ممتاز ہنجرا نے درخواست ضمانت پر سماعت کرنے کے بعد فیصلہ سنا دیا، جس میں عدالت نے موٹر وے…

مفتاح اسماعیل نے مہنگائی میں مزید کمی لانے کا طریقہ بتا دیا

سابق وزیر خزانہ نے کہا ہے کہ مہنگائی کی شدت میں کمی آئی ہے۔ ہم نیوز کے پروگرام’’ خبر اور تجزیہ‘‘ میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پچھلے سال مہنگائی 35 فیصد تھی اور اب 17 فیصد پر آگئی…

ہمیں حق نہ دے کراسلام آباد میں بیٹھنا آپ کی بھول ہے،وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ اگر آپ میرے صوبے کو حق نہیں دیں گے تو پھر آپ غلط فہمی میں ہیں، اگر میں نکلا تو پھر عوام کے ساتھ نکلوں گا۔ وزیراعلی خیبر پختونخوا نے…

سیکیورٹی فورسز کا ٹانک میں انٹیلی جنس بنیادوں پر آپریشن، 3 دہشت گرد ہلاک

سیکیورٹی فورسز نے خیبر پختونخوا کے علاقے ٹانک میں خفیہ اطلاع پر انٹیلی جنس بنیادوں پر آپریشن کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر )کے مطابق سیکیورٹی فورسز…

مہنگائی کی شرح 39 فیصد سے پہلے 20 فیصد اور اب 17 فیصد پر آگئی ہے ،وزیراعظم

وزیراعظم شہبازشریف نے مہنگائی میں کمی کو عوام کے لئے اچھی خبر قرار دیتے ہوئے ہدایت کی ہے کہ پیٹرول کی قیمتوں میں کمی سے بھی عوام کو ریلیف ملے گا، صوبائی حکومتیں اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں…

گندم کی ا سمگلنگ میں مبینہ طور پر ملوث کسٹمز افسران و اہلکاروں کی نشاندہی

گندم کی ذخیرہ اندوزی اورا سمگلنگ کی کے معاملے میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے ۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وزارت داخلہ نےا سمگلنگ میں مبینہ طور پر ملوث کسٹمز افسران و اہلکاروں کی نشاندہی کر لی ہے۔ اسمگلروں،…

آل پاکستان نان بائی ایسوسی ایشن کا پنجاب اور خیبرپختونخوا میں شٹر ڈاؤن ہڑتال کا اعلان

آل پاکستان نان بائی ایسوسی ایشن نے 8 مئی کو پنجاب اور خیبرپختونخوا میں شٹر ڈاؤن ہڑتال کا اعلان کر دیا۔ صدر آل پاکستان نان بائی ایسوسی ایشن شفیق قریشی نے  پنجاب اور خیبرپختونخوا کے عہدے داروں کے ہمراہ پریس…

پی ٹی آئی نے عام انتخابات سے متعلق وائٹ پیپر جاری کردیا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے عام انتخابات سے متعلق وائٹ پیپر جاری کرتے ہوئے انتخابی اصلاحات اور چیف الیکشن کمنشر کے استعفے کا مطالبہ کردیا۔ چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر علی نے سیکرٹری جنرل عمر ایوب اور…

کراچی میں زلزلے کےجھٹکے – ہم نیوز

کراچی میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ زلزلے کی شدت2.3ریکارڈ کی گئی اور اس کا مرکز ملیر تھا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق زلزلے کی گہرائی 84 کلومیٹر اور مرکز ملیر سے 38…