پاکستان
خیبرپختونخوا میں بلین ٹری سونامی پلس شروع کرنے کا فیصلہ
خیبرپختونخوا میں بلین ٹری سونامی پلس شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا، صوبہ بھرمیں 5 سالوں کے دوران مزید ایک ارب سے زائد درخت لگائے جائیں گے۔ بلین ٹری سونامی، 10 بلین ٹری سونامی کے بعد اب بلین ٹری سونامی…
اسحاق ڈار کی نائب وزیراعظم تعیناتی کیخلاف درخواست پر دلائل اور سپریم کورٹ کا
سندھ ہائیکورٹ نے وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیراعظم تعیناتی کے نوٹیفکیشن کے خلاف درخواست قابل سماعت ہونے پر درخواست گزار سے دلائل اور سپریم کورٹ کا حکم نامہ طلب کرلیا۔ سندھ ہائیکورٹ میں وزیر خارجہ اسحاق ڈار…
پی ٹی آئی پارلیمنٹیرین کے مرکزی سیکرٹریٹ کو تالے لگ گئے
پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹیرین کی سرگرمیاں موقوف ہونے کے بعد پی ٹی آئی پی کے پشاور میں مرکزی سیکرٹریٹ کو تالے لگ گئے۔ طویل عرصے سے پارٹی کا سیاسی اکٹھ بھی نہ ہو سکا، عملے کی تنخواہوں اور یوٹیلیٹی بلز…
دل کبھی نہیں ٹوٹا، ایسا لگتا ہے کہ میں ارینج میرج کروں گی، نازش جہانگیر
پاکستانی اداکارہ نازش جہانگیر نے کہا ہے کہ انہیں لگتا ہے کہ وہ ارینج میریج کریں گی، ان کا دل کبھی نہیں ٹوٹا۔ نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بطور مہمان گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اِن…
راجہ پرویز اشرف کا آئی ایم ایف پیکیج کی ممکنہ شرائط پر اظہار تشویش
صدر پاکستان پیپلز پارٹی وسطی پنجاب راجہ پرویز اشرف نے آئی ایم ایف پیکیج کی ممکنہ شرائط پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ اپنے بیان میں راجہ پرویز اشرف کا کہنا تھا کہ حکومت آئی ایم ایف پیکیج پر پارلیمنٹ…
ٹی 20 ورلڈکپ، مائیکل وان کی مضبوط بیٹنگ لائن کی فہرست میں ویسٹ انڈیز کا پہلا نمبر
سابق انگلش کپتان اور انگلش مائیکل وان نے ٹی 20 ورلڈکپ کے لیے مضبوط بیٹنگ لائن والی ٹیموں کی فہرست میں ویسٹ انڈیز کو پہلے نمبر پر رکھا ہے۔ مائیکل وان نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی 20…
سندھ حکومت کورنگی ندی پل کا سنگ بنیاد رکھ کر تعمیر کرنا بھول گئی
کراچی کے علاقے قیو م آباد سے کورنگی کراسنگ تک کا راستہ طے کرنے کے لیے ملیر ندی پر پل کا سنگ بنیاد رکھنے کے بعد سندھ حکومت اسے تعمیر کرنا بھول گئی۔ کورنگی کاز وے پل کے افتتاحی کام…
پی سی بی میں پی ایس ایل ڈائریکٹر نائلہ بھٹی بھی مستعفی
پاکستان کرکٹ بورڈ کے حکام سے اختلافات کے باعث پاکستان سپر لیگ کی کمشنر نائلہ بھٹی نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ پی سی بی نے پی ایس ایل کمشنر نائلہ بھٹی کا استعفیٰ منظور کر لیا ہے۔ ذرائع…
ووسٹرشائر کے نوجوان باؤلر جوش بیکر 20 سال کی عمر میں انتقال کرگئے
انگلش کاؤنٹی کرکٹ کلب ووسٹرشائر کے نوجوان باؤلر اور اسامہ میر کے ساتھ کرکٹر جوش بیکر 20 سال کی عمر میں انتقال کرگئے۔ اسپورٹس سے متعلق خبریں شائع کرنے والی ویب سائٹ کرک انفو کے مطابق 20 سالہ اسپِن باؤلر…
مرغی کا گوشت اور انڈے مزید مہنگے ہو گئے
لاہور، پشاور: برائلر مرغی کا گوشت اور انڈے مزید مہنگے ہو گئے ہیں، گوشت کی فی کلو قیمت میں 17 روپے کا اضافہ ہو گیا ہے۔ لاہورمیں برائلر گوشت کی فی کلو قیمت میں مزید 17 روپے اضافے کے بعد…