0

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور موسم گرم رہنے کا امکان

ملک کے بیشتر علاقوں میں کل موسم خشک جبکہ جنوبی علاقوں میں موسم گرم رہنے کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ جنوبی خیبر پختونخوا، وسطی،جنوبی پنجاب اور بالائی سندھ میں بعد از دوپہر تیز، گردآلود ہوائیں چلنے کا امکان ہے۔

کراچی اور اسلام آباد میں جمعرات،جمعہ اور ہفتے کے روز درجہ حرارت 35 سے 38 ڈگری تک رہنےکا امکان ہے۔

کراچی میں آئندہ 3 روز درجہ حرارت 39 سے 41 ڈگری تک رہنے کا امکان ہے۔

 

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

Leave a Reply