dhanaknews
تحریک انصاف کا عدالت سے رجوع کرنے کا اعلان
پاکستان تحریک انصاف نے ہتک عزت قانون کیخلاف عدالت سے رجوع کرنے کا اعلان کیا ہے۔ پی ٹی آئی کے جنرل سیکرٹری اور اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے کہا ہے کہ پنجاب میں کالا قانون بننے جا رہا ہے، آئین…
امریکا کی بنگلا دیش کے سابق چیف آف آرمی اسٹاف کیخلاف کارروائی، پابندی لگا دی
امریکا نے بنگلا دیش کے سابق چیف آف آرمی اسٹاف جنرل عزیزاحمد کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے ان پر پابندی لگا دی۔ امریکی محکمہ خارجہ نے بدعنوانی میں ملوث ہونے کے الزام میں سابق جنرل عزیز احمد پر پابندی لگائی،…
ملک بھر میں شدید گرمی ، کچھ علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان
ملک بھر میں شدید گرمی اور گرد آلود ہوائیں چلنے کے علاوہ کچھ علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق سندھ اور پنجاب میں 23 مئی تک گرمی کی شدت…
ایران میں ہیلی کاپٹر حادثہ، پاکستان میں بھی آج یوم سوگ
اسلام آباد: ایران کے صدر ابراہیم رئیسی، وزیر خارجہ امیر حسین عبداللہیان سمیت دیگر اعلیٰ شخصیات کی شہادت پر آج پاکستان میں بھی سوگ منایا جائے گا۔ کابینہ ڈویژن کی جانب سے ایرانی صدر اور دیگر اعلیٰ سرکاری حکام کی…
بشکیک سے مزید 179 طلبا خصوصی طیارے کے ذریعے پاکستان پہنچ گئے
لاہور: بشکیک سے مزید 179 طلبا خصوصی طیارے کے ذریعے پاکستان پہنچ گئے۔ کرغزستان کے دارالحکومت بشکیک سے پاکستانی طلبا کی وطن واپسی کا سلسلہ جاری ہے۔ مزید پاکستانی طلبا کے لاہور ایئرپورٹ پہنچنے پر اوورسیز پاکستانیز فاؤنڈیشن کے افسران…
ہیلی کاپٹر حادثے میں جاں بحق ایرانی صدر و دیگر کی نماز جنازہ آج ادا کی جائے گی
تہران: ہیلی کاپٹر حادثے میں جاں بحق ایرانی صدر ابراہیم رئیسی، وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان سمیت دیگر کی نماز جنازہ آج ادا کی جائے گی۔ اعلیٰ شخصیات کے ہیلی کاپٹر حادثے میں جاں بحق ہونے پر ایران میں 5…
رکن اسمبلی فرح عظیم کا بیگ ہاسٹل سے چوری ہو گیا
اسلام آباد: رکن اسمبلی فرح عظیم کا بیگ ایم پی اے ہاسٹل سے چوری ہو گیا۔ بلوچستان کی رکن اسمبلی فرح عظیم شاہ کا بیگ ایم پی اے ہاسٹل میں ان کے فلیٹ سے چوری ہوا۔ چور نے کھلی کھڑکی سے…
ہیلی کاپٹر حادثہ، ایرانی آرمی چیف نے تحقیقاتی کمیٹی قائم کر دی
تہران: ایران کے آرمی چیف محمد بغیری نے ہیلی کاپٹر حادثے کی تحقیقات کے لیے کمیٹی قائم کر دی۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ایرانی آرمی چیف محمد بغیری کی قائم کردہ کمیٹی کے حکام نے ہیلی کاپٹر…
سب سے پتلا آئی فون متعارف کرنے کی تیاری
معروف امریکی کمپنی ایپل کی جانب سے حریف کمپنیوں پر سبقت لے جانے اور صارفین کی سہولت کے لیے آئی فون کے نت نئے ڈیزائن متعارف کیے جاتے ہیں۔ اپنی روایت کو برقرار رکھتے ہوئے ایپل کی جانب سے ایک…
ایرانی صدر کے ہیلی کاپٹر کو ہونے والے حادثے کا جائزہ لے رہے ہیں، امریکا
واشنگٹن: امریکہ نے کہا ہے کہ ایران کے صدر ابراہیم رئیسی کے ہیلی کاپٹر کو ہونے والے حادثے کا جائزہ لے رہے ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکی وزیر دفاع لائیڈ آسٹن نے کہا ہے کہ امریکہ کو…