dhanaknews
سونف، چنے اور ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ آنکھیں روشن، نظر تیز ہوجائے گی
ہر انسان کی زندگی میں ایک ایسا وقت بھی آتا ہے جب اس کی قریب یا دور کی نظر کمزور ہوجاتی ہے، جس کا علاج یا تدارک فوری نہ کیا جائے یا اس میں احتیاط نہ برتی جائے تو وہ…
شادی کے بعد وزن کیوں بڑھ جاتا ہے؟ وجوہات اور علاج
ہمارے مشاہدے میں اکثر یہ بات سامنے آتی ہے کہ زیادہ تر لوگ چاہے وہ مرد حضرات ہوں یا خواتین ان کا شادی کے بعد جسمانی وزن بڑھنا شروع ہوجاتا ہے یا وہ موٹاپے کا شکار ہوجاتے ہیں۔ ماہرین نے…
وزیراعظم کی ایرانی سفارتخانے آمد،ایرانی صدر اور وزیر خارجہ کی وفات پر تعزیت
وزیراعظم شہباز شریف وفد کے ہمراہ ایرانی سفارتخانے پہنچے،ایرانی صدر اور وزیر خارجہ کی وفات پر تعزیت ،ہمدردی کا اظہار کیا۔ وزیراعظم کا کہنا تھا بھائی صدر رئیسی اور وزیرخارجہ کی ہیلی کاپٹر حادثے میں شہادت پر گہرا صدمہ ہے…
ایران میں صدارتی انتخابات 28 جون کو کرانے کا اعلان
تہران: ایران میں صدارتی انتخابات 28 جون کو کرانے کا اعلان کر دیا گیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ایران کے صدارتی آفس نے 28 جون کو انتخابات کرانے کا فیصلہ کیا۔ ایرانی آئین کے مطابق 50 دن…
اسحاق ڈار کی ڈپٹی وزیراعظم تقرری کیخلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر
اسلام آباد ہائیکورٹ میں اسحاق ڈار کی ڈپٹی وزیراعظم تقرری کیخلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر کردی گئی ہے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس جسٹس عامر فاروق کل شیر افضل مروت کی درخواست پر سماعت کرینگے۔ درخواست میں کہا گیا…
پاکستان اور آئی ایم ایف کا بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کا بجٹ بڑھانے پر اتفاق
پاکستان اور آئی ایم ایف نے بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کا بجٹ بڑھانے پر اتفاق کیا ہے۔ آئندہ مالی سال میں بی آئی ایس پی کا بجٹ 530 ارب روپے تک رکھے جانے کا امکان ہے،رواں مالی سال میں…
معین خان نے وسیم اکرم سے متعلق اعجاز احمد کا بیان غیرذمہ دارانہ قرار دے دیا
سابق کپتان معین خان نے وسیم اکرم سے متعلق اعجاز احمد کا بیان غیرذمہ دارانہ قرار دے دیا۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق قومی ٹیم کے سابق کپتان معین خان نے کہا کہ اس کھلاڑی سے متعلق تنازع بنایا…
ٹک ٹاک بنانے والوں کیلئے نئی ہدایات جاری
دنیا کی مقبول ترین اور مختصر ویڈیوز کی سوشل میڈیا ایپلی کیشن ٹک ٹاک انتظامیہ نے ویڈیوز بنانے اور اپ لوڈ کرنے سے متعلق نئی اور اہم ہدایات جاری کردیں۔ ٹک ٹاک انتظامیہ نے اپنی نئی کمیونٹی گائیڈ لائنز میں…
چیف جسٹس نے قیمتی قلم’’باب کعبہ‘‘کا تحفہ توشہ خانہ میں جمع کروا دیا
چیف جسٹس آف پاکستان نے قیمتی قلم’’باب کعبہ‘‘کا تحفہ توشہ خانہ میں جمع کروا دیا ہے۔ سپریم کورٹ اعلامیہ کے مطابق چیف جسٹس فائز عیسیٰ کو سیکرٹری جنرل رابطہ عالم اسلامی نے قلم بابِ کعبہ کاتحفہ دیا تھا،چیف جسٹس پاکستان…
اسلام آباد پولیس اور ایف آئی اے میں وسیع پیمانے پر تقرر تبادلے
اسلام آباد پولیس اور ایف آئی اے میں وسیع پیمانے پر تقرر تبادلے کئے گئے ہیں۔ گریڈ 20 کے حسن رضا ،اسرار احمد،عمران محمود،اعجاز احمد،جہانزیب خان،فاروق احمد،شعیب خرم کو اسٹیبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ گریڈ 18…