dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

درفشاں انہیں نازیبا حالت میں دیکھنے کے خواہشمند افراد پر برہم

کراچی (این این آئی)مشہور پاکستانی ڈرامہ سیریل ”عشق مرشد” سے شہرت کی بلندیوں کو چھونے والی خوبرو اداکارہ درفشاں سلیم کو مداحوں کی جانب سے جہاں پذیرائی حاصل ہوئی وہیں کچھ افراد نے انہیں ناراض کردیا ہے۔درفشاں چند افراد سے…

جوانوں کی کھلے آسمان تلے ٹریننگ ، حالت غیر ہونے لگی

سخت گرم موسم اور ہیٹ ویو کے باوجود اسلام آباد پولیس کی ٹریننگ کھلے آسمان تلے جاری ہے۔ ہیٹ اسٹروک کی وجہ سے پولیس کے جوانوں کی حالت غیرہونے لگی،متعدد بیہوش ہوگئے ، فوٹیج بھی منظر عام پر آگئی۔ دوسری…

عام صارفین کیلئے چینی کی فی کلو قیمت 155 روپے مقرر

وزیر اعظم کے ریلیف پیکج کے تحت یوٹیلیٹی اسٹورز نے 10 ہزار میٹرک ٹن چینی خرید لی۔ ذرائع کے مطابق یوٹیلیٹی اسٹورزنے 141 روپے20 پیسےفی کلو کےحساب سے چینی خریدی ہے۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ چینی کے اخراجات ملا…

دھونی کے ہاتھ نہ ملانے پر کوہلی انھیں ڈھونڈتے ہوئے ڈریسنگ روم پہنچ گئے!

مہندر سنگھ دھونی اپنی ٹیم کی شکست کے بعد دلبرداشتہ ہو کر مصافحہ کی لائن میں مخالف کھلاڑیوں سے ہاتھ ملانے کے بجائے وہاں سے چلے گئے تھے۔ بھارت کے سابق کپتان دھونی نے چنئی سپر کنگز کی ہار کے…

اسلام آباد میں تجاوزات کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد میں تجاوزات کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ ڈپٹی کمشنر اسلام آباد عرفان میمن کی زیر صدارت اہم اجلاس ہوا جس میں اجلاس میں ڈپٹی ڈائریکٹر جنرل انفورسمنٹ سی ڈی اے، ایڈمنسٹریٹر ایم سی…

ہیلی کاپٹر حادثہ ،اہم انکشافات سامنے آگئے

ایران کے ڈیزاسٹر مینجمنٹ نے بتایا ہے کہ ہیلی کاپٹر حادثے میں جاں بحق ہونے والوں کے جنازے قابل شناخت ہیں اور ڈی این اے ٹیسٹ کی ضرورت نہیں ہے۔ ایران کے ڈیزاسٹر مینجمنٹ کے سربراہ محمد حسن نامی نے…

ڈالر کی قیمت میں معمولی اضافہ

کاروباری ہفتے کے پہلے روز کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں معمولی اضافہ ریکارڈ  کیا گیا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق کاروبار کے اختتام پر انٹربینک میں ڈالر 9 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 278…

عمران خان ، شاہ محمود ، شیخ رشید ، اسد عمر تھانہ کوہسار میں درج مقدمے سے بری

اسلام آباد کی مقامی عدالت نے تھانہ کوہسار میں درج ایک اور مقدمے میں بانی پی ٹی آئی عمران خان، شاہ محمود قریشی اور شیخ رشید کی بریت کی درخواستیں منظور کر لیں۔ جوڈیشل مجسٹریٹ شہزاد خان نے تھانہ کوہسار…

ملک میں سیمنٹ کی رییٹل قیمتوں میں گزشتہ ہفتے کے دوران معمولی اضافہ ریکارڈ

گزشتہ ہفتے کے دوران ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ پاکستان بیورو برائے شماریات کے اعدادوشمار کے مطابق 16 مئی کو ختم ہونے والے ہفتے میں ملک کے شمالی علاقوں میں سیمنٹ کی فی…

محمد کیف نے سیمی فائنلسٹ ٹیموں کی پیش گوئی کردی

سابق بھارتی کرکٹر محمد کیف نے ٹی 20 ورلڈ کپ 2024 کے لیے سیمی فائنلسٹ ٹیموں کی پیش گوئی کردی۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق سابق کرکٹر محمد کیف نے بھارت، نیوزی لینڈ، ویسٹ انڈیز کے علاوہ آسٹریلیا یا پاکستان…