dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

کرسٹینا گولڈ بم کے آرٹیکل نے غریب سٹریٹ پرفارمرز کی زندگیوں کو داؤ پر لگا دیا

کرسٹینا گولڈ بم نے نیویارک ٹائمز میں چھپنے والے اپنے من گھڑت آرٹیکل میں تمام صحافتی روایات اور قواعد و ضوابط کی دھجیاں بکھیرتے ہوئے عام غریب سٹریٹ پرفارمرز کی زندگیوں کو داؤ پر لگا دیا ہے۔ محترمہ نے کبھی…

موبائل فون سے یہ سنگین غلطی بالکل نہ کریں –

ملک میں مختلف مقامات پر گرمی کی شدت کی اطلاعات ہیں اور کچھ ہی دنوں میں برسات کا موسم بھی اپنی آب و تاب کے ساتھ جلوہ افروز ہوگا۔ ایسے میں شہریوں کو اس بات کا خاص خیال رکھنا چاہیے…

وزیراعلیٰ پنجاب شاپنگ کرنے خود مارکیٹ پہنچ گئیں

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شاپنگ کرنے خود مارکیٹ پہنچ گئیں۔ وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے گلبرگ سے شاپنگ کی،مریم نواز نے شہریوں کے ساتھ تصاویر بنوائیں۔ سٹور پر موجود لڑکیوں نے بھی وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کے ساتھ…

عالمی عدالت نے اسرائیلی وزیراعظم کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیے

اسرائیل کے غزہ میں جنگی جرائم پر عالمی عدالت انصاف نے بڑا فیصلہ سناتے ہوئے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو، وزیر دفاع گیلنٹ اور وزیردفاع کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے۔ عدالت کے چیف پراسیکیوٹر کریم خان نے پیر کے روز…

برائلر گوشت کی قیمت میں 35روپے کلو اضافہ

لاہور،شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت میں35 روپے کی کمی ہو گئی۔ پرچون سطح پر برائلر مرغی کے گوشت کی فی کلو قیمت میں 35روپے کی کمی سےنئی قیمت463روپے ہو گئی ہے اور زندہ برائلر…

چیف جسٹس پاکستان نے قیمتی قلم باب کعبہ کا تحفہ توشہ خانہ میں جمع کروا دیا

اسلام آباد (این این آئی)چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے تحفے میں ملنے والا قیمتی قلم باب کعبہ توشہ خانہ میں جمع کروا دیا۔ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کو رابطہ عالم اسلام کے سیکرٹری شیخ محمد بن کریم…

پاک انگلینڈ میچ بارش سے متاثرہ ہونے کا خدشہ

پاکستان اور انگلینڈ کے مابین ٹی ٹوئنٹی سیریز کا پہلا میچ بارش سے متاثر ہونے کا امکان ہے۔ انگلینڈ اور پاکستان کے درمیان پہلا میچ بدھ کو لیڈز میں شیڈول ہے اور موسمیاتی پیش گوئی کے مطابق بارش میچ میں…

خیبرپختونخوا میں گلیشیر پھٹنے کا خدشہ

خیبرپختونخوا میں گلیشیر پھٹنے کا خدشہ ظاہر کردیا گیا ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے خیبرپختونخوا میں 21 سے 27 مئی تک گرمی کی شدت میں اضافہ ہوگا ، درجہ حرارت بڑھنے سے چترال کے گلیشیر پھٹنے کے امکانات ہیں۔…

ویسٹ انڈیز نے اہم کھلاڑیوں کو آرام کیوں دے دیا؟

ویسٹ انڈیز نے جنوبی افریقا کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے اہم کھلاڑیوں کو آرام دے دیا۔ ویسٹ انڈیز نے اس ہفتے جنوبی افریقا کے خلاف ہونے والی T20I سیریز کے لیے اپنے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر…

گیلانی خاندان نے نئی تاریخ رقم کردی

این  اے 148 ملتان ون کے ضمنی الیکشن میں علی قاسم گیلانی کی کامیابی کے نتیجے میں گیلانی خاندان نے منفرد ریکارڈقائم کردیا۔ اس وقت چیئرمین سینٹ یوسف رضاگیلانی سمیت ان کے چاروں بیٹے پارلیمان میں موجود ہیں،سابق وزیراعظم سید…