dhanaknews
ویرات کوہلی ریکارڈز کی بارش میں نہا گئے
بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی نے آئی پی ایل 2024 میں اتنے ریکارڈ بنا ڈالے کہ وہ ریکارڈز کی بارش میں نہا گئے۔ بھارت کے اسٹار بلے باز ویرات کوہلی جنہوں نے عالمی سطح پر بھی کئی ریکارڈز اپنے نام کر…
خلیج بنگال میں رواں سال کے پہلے سمندری طوفان کی پیشگوئی
موسمیاتی ماہرین نے خلیج بنگال میں رواں سال کا پہلا سمندری طوفان بننے کا امکان ظاہر کردیا۔ موسمیاتی ماہرین کے مطابق جنوبی خلیج بنگال میں ہوا کا کم دباؤبن گیا ہے، ان دنوں سطح سمندرکے درجہ حرارت معمول سے زائد…
مریخ پر انسانوں کو لے جانے والا تیز ترین راکٹ، ناسا نے کام شروع کر دیا
انسانوں کو مریخ پر لے کر جانے کے حوالے سے بحث دہائیوں سے چلی آ رہی ہے تاہم ناسا نے اسے ممکن بنانے کیلئے ایک طاقتور ترین راکٹ بنانے پر کام شروع کردیا ہے۔ انسانوں کو مریخ پر اتارنے کے…
غزہ کیمپ پر گاڑی چڑھا دی گئی ، 2 افراد جاں بحق ، 3 زخمی
اسلام آباد کے ڈی چوک پر قائم غزہ کیمپ پر گاڑی چڑھا دی گئی جس کے نتیجے میں 2 مظاہرین جاں بحق اور تین زخمی ہو گئے۔ ترجمان جماعت اسلامی اسلام آباد کے مطابق نامعلوم شخص نے دھرنے میں بیٹھے…
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کی وفات پر عالمی رہنماؤں کا گہرے دکھ کا اظہار
قطر کے امیر شیخ تمین بن حمد الثانی بولے کہ ہم نے دردناک ہیلی کاپٹر حادثے میں صدر ابراہیم رئیسی، وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان اور ان کے ساتھ موجود اہلکاروں کے انتقال پر اسلامی جمہوریہ ایران کی حکومت اور…
ایرانی صدر اور وزیر خارجہ کے جسد خاکی ہیلی کاپٹر کے ملبے سے مل گئے
ہیلی کاپٹر حادثے میں جاں بحق ہونے والے ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے جسد خاکی کی شناخت ہو گئی۔ ایرانی ہلال احمر نے ایرانی صدر ابراہیم رئیسی اور وزیر خارجہ حسین امیر کے جسد خاکی ہیلی کاپٹر کے ملبے سے…
الہدیٰ انٹرنیشنل اسکول میں تکمیلِ قرآن و تفسیر کی سالانہ تقریب
الہدیٰ انٹرنیشنل اسکول جدید دور کا ایک ایسا ادارہ ہے جو دین اور دنیا کو ساتھ لے کر چل رہا ہے، الہدیٰ انٹرنیشنل اسکول 2010 میں قیام پذیر ہوا، ڈاکٹر فرحت ہاشمی کا دیکھا ہوا خواب عملی صورت میں ہمارے…
عمر میں 5 سال اضافہ کیسے ممکن ہے؟ سائنسدانوں نے بتادیا
سائنسدانوں نے انسانی عمر میں 5سال تک اضافہ کرنیوالا صحت کا ایسا نایاب راز دریافت کیا ہے، جس سے ممکنہ طور پر انسانی عمر میں 5سال کا اضافہ ہوسکتا ہے۔ رپورٹس کے مطابق محققین کی ٹیموں کا یہ دعویٰ سامنے…
سونا ہزاروں روپے مہنگا ، فی تولہ 2 لاکھ 50 ہزار 400 کا ہو گیا
سونا ایک مرتبہ پھر ہزاروں روپے مہنگا ہو گیا جس کے بعد مقامی مارکیٹ میں فی تولہ سونے کی قیمت اڑھائی لاکھ سے تجاوز کر گئی۔ عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 25 ڈالر کے اضافے سے 2…
پی پی 137 سے ن لیگ کے رانا ارشد کی جیت کا نوٹیفکیشن کالعدم قرار
لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی 137 ننکانہ صاحب سے مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ارشد کی جیت کا نوٹیفکیشن کالعدم قرار دے دیا۔ جسٹس شاہد کریم نے محمد عاطف کی درخواست پر تحریری فیصلہ جاری…