dhanaknews
ملکی تاریخ میں پہلی بار آسٹریلین والی بال ٹیم 26مئی کو پاکستان پہنچے گی
ملکی تاریخ میں پہلی بار آسٹریلین والی بال ٹیم تین میچوں کی سیریز کھیلنے 26 مئی کو پاکستان پہنچے گی۔ پاکستان والی بال فیڈریشن کے چیئرمین چوہدری محمد یعقوب کے مطابق آسٹریلین والی بال فیڈریشن نے خود پاکستان کیساتھ تین…
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کی سوشل میڈیا پر آخری پوسٹ کیا تھی؟
یلی کاپٹر حادثے میں جاں بحق ہونے والے ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کی ٹیم نے ان کےآفیشل ایکس اکاؤنٹ سے آخری پوسٹ شیئر کر دی۔ سوشل میڈیا ویب سائٹ ایکس پر ابراہیم رئیسی کے انتقال کے بعد ان کی ٹیم…
پاکستان کا آئی ایم ایف کو اخراجات کم کرنے کا پلان پیش
پاکستان کی جانب سے عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف )کو ایک سال میں 300 ارب روپے تک اخراجات کی کمی کا پلان پیش کر دیا گیا۔ ذرائع نے بتایا کہ وفاقی حکومت کوئی نئی یونیورسٹی نہیں بنائے گی اور…
ذاتی گفتگو نشر کرنے پر روہت شرما ٹی وی چینل پر برس پڑے؟ –
بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ٹی چینل اسٹار اسپورٹس پر برس پڑے جس کی وجہ ان کی ذاتی گفتگو کی ویڈیو کو نشر کرنا تھا۔ اسٹار اسپورٹس نے گزشتہ دنوں آئی پی ایل 2024 کی فرنچائز ممبئی انڈینز کے بیٹر…
آئندہ بجٹ میں تنخواہیں پوری کرنا بھی حکومت کے بس کی بات نہیں، شیخ رشید احمد
سربراہ عوامی مسلم لیگ و سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ آئندہ بجٹ میں تنخواہیں پوری کرنا بھی حکومت کے بس کی بات نہیں۔ عدالت پیشی کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق…
انجیلو میتھیوز ریٹائرمنٹ کے بعد سری لنکا چھوڑ کر کہاں جا بسیں گے؟
سری لنکا کے کپتان انجیلو میتھیوز آئندہ ماہ ٹی 20 ورلڈ کپ کے بعد کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لے لیں گے جس کے وہ سری لنکا چھوڑ کر دیار غیر میں بسیرا کریں گے۔ سری لنکن میڈیا کے مطابق لنکا ٹیم…
پاکستان اور ترکیہ کا دو طرفہ تجارت کو 5 ارب ڈالر تک بڑھانے کا اعادہ
پاکستان اور ترکیہ نے دو طرفہ تجارت کو 5 ارب ڈالر تک بڑھانے کا اعادہ کیا ہے۔ نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ ترکیہ اور پاکستان اسلاموفوبیا کے خاتمے کے لیے کوشاں ہے، ترکیہ اور…
پاکستانیوں سے بہت محبت ملتی ہے، روہت شرما
بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان روہت شرما نے کہا ہے کہ انہیں پاکستانی کرکٹ شائقین کی جانب سے بہت محبت ملتی ہے۔ روہت شرما جو مسلسل دوسری بار ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں بھارتی ٹیم کی قیادت کریں گے۔ انہوں…
ہیڈ کوچ گیری کرسٹن نے لیڈز میں پاکستان کرکٹ ٹیم کو جوائن کرلیا
پاکستان وائٹ بال کرکٹ ٹیم کے نئے ہیڈ کوچ گیری کرسٹن نے انگلینڈ میں قومی اسکواڈ کو جوائن کرلیا۔ گیری کرسٹن نے انگلینڈ کے خلاف 4 میچز پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سیریز کے آغاز سے دو دن قبل پاکستان ٹیم…
اسرائیل عہدیدار
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے ہیلی کاپٹر کو پیش آنے والے حادثے پر اسرائیل کا ردعمل بھی سامنے آ گیا ہے۔ ایرانی صدر کے ہیلی کاپٹر کو پیش آنے والے حادثے پر پاکستان، ترکیہ، سعودی عرب، روس، چین، آذربائیجان اور…