dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

مارشل آرٹسٹ راشد نسیم عالمی ریکارڈز کے سنچری کلب میں شامل ہونیوالے واحد پاکستانی

پاکستان کے مارشل آرٹسٹ راشد نسیم نے گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں اپنے کئی ریکارڈز شامل کرا دیے وہ پہلے پاکستانی ہیں جن کا نام سنچری کلب میں درج ہے۔ بھارت سے لے کر یورپ تک کئی نامور ایتھلیٹس…

فواد چوہدری

سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہا ہے کہ نواز شریف 1985ء کے بعد سے حکومت بدلنے کی ہر سازش میں شریک رہے ہیں۔ لاہور ہائی کورٹ کے احاطے میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ…

فضائی حادثات میں جاں بحق ہونے والے صدور

دنیا بھر میں فضائی حادثات میں جاں بحق ہونے والے حکومتی عہدیداروں میں کئی ممالک کے صدور بھی شامل ہیں، ان میں پاکستانی سابق صدر ضیاء الحق، عراق کے سابق صدر عبدالسلام عارف اور برازیل کے نیورو ریموس کا نام…

وفاقی حکومت کا اسپیس ٹیکنالوجی کے ساتھ اسکولوں کے بچوں کو علم فلکیات سے

وفاقی حکومت نے اسپیس ٹیکنالوجی کے ساتھ اسکولوں کے بچوں کو علم فلکیات سے متعارف کروانے کا فیصلہ کر لیا۔ ذرائع کے مطابق وزارت تعلیم نے اسلام آباد کے سرکاری اسکولوں میں علم فلکیات کی ترویج پر کام شروع کردیا۔…

ایرانی میڈیا نے ہیلی کاپٹر حادثے میں صدر ابراہیم رئیسی اور وزیر خارجہ کے جا ں بحق ہونے کی تصدیق کردی

اسلا م آباد (نیوزڈیسک) ایرانی میڈیا نے ہیلی کاپٹر حادثے میں صدر ابراہیم رئیسی کے جاں بحق ہونے کی تصدیق کردی، ایرانی خبر رساں ادارے تہران ٹائمز کا بتانا ہےکہ ہیلی کاپٹر حادثہ تبریز سے 100 کلومیٹر دور پیش آیا…

پاکستانی طلبہ نے ہوائی فائرنگ کا پتہ لگانے والا سافٹ وئیر اور حیرت انگیز ویل چیئر

یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی مردان کے طلبہ نے ہوائی فائرنگ کا پتہ لگانے والا سافٹ وئیر اور حیرت انگیز ویل چیئر تیار کرلی۔ یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی مردان میں سائنس میلہ لگایا گیا جس میں طلبا وطالبات نے…

ابراہیم رئیسی 2021ء میں صدر بنے ، عدالتی نظام میں کئی عہدوں پر کام کیا

ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار ہونے والے ڈاکٹر ابراہیم رئیسی 1960ء میں ایران کے شہر مشہد میں پیدا ہوئے ، ان کے والد ایک عالم تھے ، ان کے والد کی وفات اس وقت ہوئی جب ابراہیم رئیسی 5 سال…

اسٹاک ایکسچینج بلند ترین سطح پر ، ڈالر کی قیمت میں کمی

کاروباری ہفتے کے پہلے روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان ، انڈیکس بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ، دوسری جانب ڈالر کی قیمت میں بھی کمی ہو گئی۔ پیر کو کاروبار کے آغاز پر اسٹاک ایکسچینج کے…

آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے ترکیہ کے وزیر خارجہ کی ملاقات

آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے ترکیہ کے وزیر خارجہ ہکان فدان نے ملاقات کی ، دونوں رہنمائوں نے باہمی تعلقات پر اطمینان کا اظہار کیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق  آرمی چیف اور ترکیہ کے وزیر خارجہ نے…

ابراہیم رئیسی کی موت کے بعد نائب صدر محمد مخبر صدارتی ذمہ داریاں سنبھالیں گے

ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے ہیلی کاپٹر حادثے میں جاں بحق ہونے کے بعد ایران کے نائب صدر محمد مخبر بطور صدر ذمہ داریاں سنبھالیں گے۔ ایران کے صوبے مشرقی آذربائیجان میں گزشتہ روز ایرانی صدر کے ہیلی کاپٹر کو…