dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

فن یا آرٹ اور طبقاتی سطح پر انقلاب –

آج میں اس گفتگو کا آغاز اس مسئلے سے شروع کرنا چاہتا ہوں کہ فن یا آرٹ کی (اردو ادب جس کا ایک جزو ہے) ہماری زندگی میں ضرورت کیا ہے۔ کہا جاتا ہے کہ پہلا فن کار غالباً وہ…

تیسرے ٹی ٹوئنٹی سے قبل پاکستانی خواتین کھلاڑیوں کی قومی کرکٹرز سے ملاقات

پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی پلیئرز نے انگلینڈ کے خلاف تیسرے ٹی ٹوئنٹی مقابلے سے قبل پاکستان مینز کرکٹرسے لیڈز میں ملاقات کی۔ تفصیلات کے مطابق قومی خواتین کرکٹرز نے انگلینڈ میں موجود پاکستانی کپتان بابر اعظم، شاہین شاہ آفریدی،…

سندھ بھر میں انٹرمیڈیٹ کے امتحانات 27 مئی تک ملتوی

کراچی: سندھ بھر میں گرمی کی لہر کے باعث انٹرمیڈیٹ کے امتحانات ملتوی کردیے گئے۔ وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے وزیر یونیورسٹیز اینڈ بورڈز محمد علی ملکانی کی سفارش پر انٹرمیڈیٹ کے امتحانات ملتوی کرنے کی منظوری دے…

حکومت کانیٹ میٹرنگ ختم کرکے گراس میٹرنگ پالیسی لانے کا عندیہ

حکومت نے نیٹ میٹرنگ پالیسی ختم کرکے گراس میٹرنگ پالیسی لانے کا عندیہ دے دیا۔ ذرائع کے مطابق حکومت کی جانب سے آئی ایم ایف کو آگاہ کیا گیا ہے کہ حکومت نیٹ میٹرنگ کی پالیسی ختم کرکے گراس میٹرنگ…

اینٹی بائیوٹک کے استعمال سے اموات کیوں بڑھ رہی ہیں؟

پاکستان سمیت دنیا بھر میں بیماری پھیلانے والے بیکٹیریا یا جراثیموں میں اینٹی بائیوٹک ادویات کے خلاف مزاحمت بڑھتی جا رہی ہے جس کے نتیجے میں ہر سال لاکھوں افراد جاں بحق ہو رہے ہیں۔ گیٹس فارما، کراچی میں اتوار…

ٹیٹنس انجیکشن سے متعلق بڑی خبر

لاہور: میڈیسن کمپنیوں نے ڈسٹری بیوٹرز کو ٹیٹنس کی سپلائی کا عمل تیز کر دیا۔ وزیر صحت خواجہ عمران نذیر کے مطابق 20 ہزار سے زائد ٹیٹنس انجکشن کی سپلائی ڈسٹری بیوٹرز کے پاس پہنچ گئی جب کہ 70 ہزار…

بی آر ٹی پشاور کا بس روکنے یا کوریڈور بند کرنے پر جرمانے کا فیصلہ

بس تیز رفتار ٹرانزٹ (بی آر ٹی) پشاور نے قوانین کی خلاف ورزی پر جرمانے عائد کرنے کا اعلان کر دیا۔ ٹرانس پشاور کے مطابق احتجاجی مظاہرے کے دوران بی آر ٹی روکنے پر 10ہزار روپے کا جرمانہ ہوگا جبکہ…

پاکستان اور جرمنی کےدرمیان جدید طیاروں کی تیاری کا معاہدہ

پاکستان اور جرمن کمپنیوں کے درمیان جدید لائٹ ویٹ طیاروں کی تیاری کیلئے معاہدہ طے پا گیا۔  وزیر اعظم کی زیر قیادت خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل (ایس آئی ایف سی) کی کوششوں کے ثمرات ملنا شروع ہو گئے ہیں،…

ٹی 20 ورلڈ کپ میں فخر زمان نے اپنا رول بتا دیا

آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ 2024 کے آغاز میں 11 دن باقی رہ گئے ہیں میگا ایونٹ میں پاکستان کے جارح مزاج بلے باز فخر زمان نے اپنا کردار بتا دیا۔ آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ…

ماسٹر راشد نسیم نے بیک وقت تین بڑے ریکارڈ بنا لیے

مارشل آرٹسٹ ماسٹر راشد نسیم نے ایک ہی دن تین ریکارڈ بنا لیے تمام ریکارڈز کی ویڈیو گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ کو بھیج دیں۔ پاکستان کے مایہ ناز مارشل آرٹسٹ ماسٹر راشد نسیم نے ایک ہی دن میں تین…