dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

سندھ میں آئندہ ہفتے ہیٹ ویو کا خدشہ، الرٹ جاری

کراچی: محکمہ موسمیات نے آئندہ ہفتے میں سندھ میں ہیٹ ویو کا خدشہ ظاہر کرتے ہوئے الرٹ جاری کر دیا۔ محکمہ موسمیات نے خبردار کیا ہے کہ آئندہ چند روز کے دوران ملک کے بیشتر حصوں کو شدید گرمی کی…

بشکیک حملے کے مجرمان کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے گا، کرغزستان

بشکیک: کرغزستان کے نائب وزیر خارجہ امنگازیف الماز نے کہا ہے کہ صورتحال پر قابو پالیا گیا ہے۔ مجرمان کو جلد کیفرکردار تک پہنچائیں گے۔ کرغزستان میں پاکستانی سفیر حسن ضیغم نے کرغزستان کے نائب وزیر خارجہ امنگازیف الماز سے…

ڈیموں کی تعمیر میں اربوں روپے کی مالی بے ضابطگیوں کا انکشاف

اسلام آباد: بلوچستان میں ڈیموں کی تعمیر میں 2 ارب 4 کروڑ روپے سے زائد کی مالی بے ضابطگیوں اور غیر قانونی اخراجات کا انکشاف ہوا ہے۔ رپورٹس کے مطابق صوبے میں 100 چھوٹے ڈیموں کی تعمیر کے لیے خطیر…

یوٹیوب کے مقابلے میں ’ٹک ٹاک‘کا نیا فیچرلانے کی تیاری

آن لائن ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم ٹِک ٹاک نے اپنے صارفین کے لیے نیا فیچر متعارف کرنے کا اعلان کیا ہے، مذکورہ فیچر یوٹیوب کا مقابلہ کرنے کیلئے تیار کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ٹک ٹاک انتظامیہ نے اپنے…

نزلہ زکام اور کھانسی میں بچوں کو دوا دی جائے یا نہیں؟

اکثر بچوں کو نزلہ زکام کھانسی ہونا ایک عام سی بات ہے، ذرا سی بے احتیاطی انہیں اس تکلیف میں مبتلا کردیتی ہے لیکن بعض والدین انہیں فوری طور پر کوئی بھی دوا پلا دیتے ہیں جو بڑے نقصان کا…

ویرات کوہلی کے دورہ پاکستان پر شاہد آفریدی کا ردعمل

کراچی : قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ ویرات کوہلی نے پاکستان آنے کے حوالے سے اچھی بات کی ہے۔  کراچی میں میڈیا سے گفتگو میں سابق آل راؤنڈر نے کہا کہ ان سے…

نزلہ زکام اور کھانسی میں بچوں کو فوری دوا دی جائے یا نہیں؟

اکثر بچوں کو نزلہ زکام کھانسی ہونا ایک عام سی بات ہے، ذرا سی بے احتیاطی انہیں اس تکلیف میں مبتلا کردیتی ہے لیکن بعض والدین انہیں اپنے طور پر کوئی دوا پلا دیتے ہیں جو بڑے نقصان کا باعث…

اسحاق ڈار کی بطور ڈپٹی وزیر اعظم تعیناتی چیلنج

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شیر افضل مروت نے اسحاق ڈار کی بطور ڈپٹی وزیر اعظم تعیناتی کو اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا۔ پی ٹی آئی کے رہنما شیر افضل مروت نے وکیل ریاض حنیف…

صرف ایک گلاس کھیرے کا پانی اور۔ ۔ ۔ ۔ ۔ گرمی میں حیران کن فوائد

موسم گرما میں نظام ہاضمہ کی خرابی یا معدے میں حدت کی شکایات عام ہوتی ہیں، جس کے تدارک کیلئے مختلف نسخے استعمال کیے جاتے ہیں، ان ہی میں ایک کھیرا بھی ہے جو جسم میں پانی کی کمی کو…

گندم درآمد اسکینڈل کی تحقیقاتی کمیٹی کی رپورٹ منظر عام پر نہ آسکی

اسلام آباد: وفاقی حکومت کی جانب سے گندم درآمد اسکینڈل کی تحقیقاتی رپورٹ ڈھائی ہفتے گزرنے کے باوجود منظر عام پر نہیں آسکی۔ وفاقی حکومت کی جانب سے سیکرٹری کابینہ کی سربراہی میں قائم تحقیقاتی کمیٹی اب تک گندم درآمد…