dhanaknews
ننھی عروہ نے شاہد آفریدی کا میک اپ کردیا، ویڈیو وائرل
قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کا چھوٹی بیٹی عروہ نے میک اپ کردیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ سوشل میڈیا کے مختلف پلیٹ فارمز پر شاہد آفریدی کی ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں ننھی…
بشکیک میں ہونے والے پرتشدد واقعات میں کسی پاکستانی طالب علم کی موت نہیں ہوئی، کرغز حکومت کی تصدیق
بشکیک (این این آئی)کرغزستان کی حکومت نے بشکیک میں ہونے والے ہنگاموں میں کسی بھی پاکستانی طالب علم کے جاں بحق نہ ہونے کی تصدیق کردی۔پاکستانی حکام کے مطابق کرغزستان کی حکومت نے تصدیق کی ہے کہ غیرملکی طلبا کے…
گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں مزید کمی
گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتیں مزید کم ہو گئیں۔ گزشتہ ایک ماہ کے دورن برانڈ اے اور برانڈ بی کے کوکنگ آئل اور گھی کی قیمتوں میں 70سے 75روپے کمی کی گئی ہے۔ ڈیلرز ایسوسی ایشن کے مطابق اے…
ملزمالکان کا سرکاری گندم خریدنے سے انکار
ملزمالکان نے سرکاری گندم خریدنے سے انکار کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ رمضان میں سستے آٹے کے 85کروڑ روپے حکومت کی طرف واجب الادا ہیں، ہمیں حکومت سوجی، میدہ، فائن، چوکر کی برآمد کی اجازت دے۔ ملزمالکان نےکہا کہ…
خوشاب ، بس کھائی میں جا گری ، ایک ہی خاندان کے 13 افراد جاں بحق
خوشاب میں ٹریفک کا المناک حادثہ ، ٹرک کھائی میں گرنے کے نتیجے میں 13 افراد جاں بحق اور 9 زخمی ہو گئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق مرنے والوں کا تعلق ایک ہی خاندان سے ہے ، بدقسمت خاندان بنوں…
لاہور ہائیکورٹ میں دبئی لیکس کی تحقیقات ایف آئی اے، ایف بی آر سے کران
لاہور ہائیکورٹ میں دبئی لیکس کی تحقیقات ایف آئی اے، ایف بی آر اور نیب سے کرانے کیلئے درخواست دائر کر دی گئی۔ عدالت عالیہ میں درخواست شہری مشکور حسین نے ندیم سرور ایڈووکیٹ کے ذریعے دائر کی جس میں…
سعودی، مصری کمپنی جدہ میں 670 ولاز تعمیر کرے گی
جدہ میں سعودی، مصری کمپنی 670 ولاز تعمیر کرے گی،منصوبے کی مجموعی مالیت 650 ملین ریال ہے جس پر جلد کام کا آغاز کردیا جائے گا۔ کمپنی کے ڈائریکٹر آپریشنز عصام المیھی نے بتایا جدہ کے علاقے حی الخمرہ میں…
پاکستان سے جعلی دستاویزات پر نرسیں سعودی عرب بھجوانے کا انکشاف
پاکستان سے جعلی دستاویزات پر نرسیں سعودی عرب بھجوانے کا انکشاف ہوا ہے۔ دستاویزات کے مطابق سعودی عرب نے 92 نرسز کو جعلی دستاویز کی بنیاد پر واپس بھجوا دیا۔ سعودی عرب کی جانب سے 108نرسز کی ڈیمانڈ آئی تھی،…
خفیہ دستاویزات فراہم کرنے پر اے ایس آئی کو 3 سال قید
فوٹو: فائل عدالت نے غیر ملکی سفیر کو خفیہ دستاویزات فراہمی پر اسلام آباد پولیس کے اے ایس آئی کو 3 سال قید کی سزا کا حکم دیدیا۔ آفیشل سیکرٹ کی خصوصی عدالت میں جج طاہر عباس سپرا نے غیر…
ٹوئٹر کے نام بعد’URL‘ میں بھی بڑی تبدیلی
مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر کے نام بعد اب اس کے ’ڈومین نیم‘ یعنی کہ ’یو آر ایل‘ میں بھی بڑی تبدیلی کردی گئی۔ غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق ٹیسلا کے بانی ایلون مسک نے 2022ء میں 44 ارب…