dhanaknews
بابر اور رضوان نے نئے بلے بنوالیے
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم اور وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے نئے بلے بنوالئے۔ کپتان بابر اعظم اور محمد رضوان اپنے بیٹس کے لیے انگلینڈ کے شہر لیڈز سے سسیکس گئے…
وزیراعظم شہباز شریف نے اکنامک ایڈوائزری کونسل کی تشکیل کر دی
وزیراعظم شہباز شریف نے اکنامک ایڈوائزری کونسل کی تشکیل کر دی۔ فنانس ڈویژن نے اکنامک ایڈوائزری کونسل کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا، نوٹیفکیشن کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف اکنامک ایڈوائزری کونسل کی سربراہی کریں گے۔ اکنامک ایڈوائزری کونسل میں جہانگیر…
نبیل ظفر نے ثانیہ مرزا کو نکاح کرنے کا مشورہ دیدیا
کراچی(این این آئی)پاکستانی اداکار نبیل ظفر نے شعیب ملک کی سابقہ اہلیہ اور بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کو نکاح کا مشورہ دے دیا۔تفصیلات کے مطابق نبیل ظفر حال ہی میں ایک نجی ٹی کے شو میں شریک ہوئے جس…
کرغزستان کے ناظم الامور کی دفتر خارجہ طلبی ، بشکیک واقعے پر احتجاج
دفتر خارجہ میں کرغزستان کے ناظم الامور کو طلب کرکے احتجاج ریکارڈ کرا دیا گیا۔ پاکستان نے کرغزستان کے ناظم الامور سے بشکیک میں زیر تعلیم پاکستانی طلبہ پرتشدد کے واقعات پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے پاکستانی طلبہ کے…
عمران خان اور شاہ محمود کی سزا کیخلاف اپیلیں سماعت کیلئے مقرر
اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان اور شاہ محمود قریشی کی سائفر کیس میں سزا کیخلاف اپیلیں سماعت کیلئے مقرر کر دیں۔ عدالت عالیہ کے چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب 21…
جسٹس منیب اختر نے قائمقام چیف جسٹس کا حلف اٹھا لیا
جسٹس منیب اختر نے قائمقام چیف جسٹس کا حلف اٹھا لیا، جسٹس یحیٰی آفریدی نے جسٹس منیب اختر سے حلف لیا۔ چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے بیرون ملک دورہ کے موقع پر جسٹس منیب اختر قائم…
آزاد کشمیر احتجاج ، سہیل تاجک کو ہٹا دیا گیا ، عبدالجبار نئے آئی جی پولیس تعینات
آزاد کشمیر کے آئی جی پولیس سہیل حبیب تاجک کو عہدے سے ہٹا کر اسٹیبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ اسٹبلشمنٹ ڈویژن کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق سہیل حبیب تاجک کی جگہ عبدالجبار کو آئی…
بشکیک داخلہ امور سربراہ
کرغزستان میں پاکستانیوں سمیت غیر ملکی طلبہ پر حملے کے حوالے سے بشکیک شہر کے محکمہ داخلی امور کے سربراہ کا بیان سامنے آ گیا ہے۔ سربراہ بشکیک سٹی داخلہ امور کا کہنا تھا کہ 13 مئی کو ہونے والی…
اپریل میں ملک کا کرنٹ اکاؤنٹ 49 کروڑ ڈالر سرپلس رہا
اپریل 2024 میں ملک کا کرنٹ اکاؤنٹ 49 کروڑ ڈالر سرپلس رہا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے اپریل 2024 کے کرنٹ اکاؤنٹ اور بیرونی سرمایہ کاری سے متعلق اعداد و شمار جاری کردیے۔ اعداد و شمار کے مطابق اپریل 2024…
وزیر اعظم
وزیر اعظم شہباز شریف نے کرغزستان میں طلبہ پر ہونے والے حملوں پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے بشکیک میں پاکستانی سفیر کو پاکستانی طلبہ کی ہر ممکن مدد کرنے کی ہدایت کی ہے۔ وزیراعظم آفس کے اعلامیہ میں…