dhanaknews
آٹا، ٹماٹر، پیاز، لہسن، پیٹرول اور ڈیزل سمیت 16 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں کمی
گزشتہ ہفتے گندم کا آٹا، ٹماٹر، پیاز، لہسن، پیٹرول اور ڈیزل سمیت 16 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی۔ مہنگائی 10.1 فیصد کی کمی کے ساتھ سالانہ بنیاد پر 21.22 فیصد کی سطح پر آگئی۔ وفاقی ادارہ…
میٹھی اشیاء کھانوں میں کس حد تک شامل کرنی چاہئیں؟
ہمارے روز مرہ کے کھانوں سے میٹھے پکوانوں کو ختم کردیا جائے تو یقینی طور پر زندگی بے رونق سی ہوجائے گی کیونکہ مٹھاس بھی ہمارے جسم کیلئے انتہائی ضروری ہے۔ میٹھی اشیاء کھانے سے صحت پر بے شمار طبی…
وزیراعلیٰ پنجاب کا ٹرانسپورٹ کرایوں میں کمی یقینی بنانے کا حکم
تیل کی قیمتوں میں کمی کے بعد وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ٹرانسپورٹ کرایوں میں کمی یقینی بنانے کا حکم دیدیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے تمام اضلاع میں انتظامیہ کو کرایوں میں کمی پر عملدرآمد یقینی بنانے کی…
محمد حفیظ کی ورلڈ کپ سیمی فائنلسٹ ٹیمیں کونسی ہیں؟
قومی ٹیم کے سابق کپتان محمد حفیظ نے ٹی 20 ورلڈ کپ کے لیے اپنی سیمی فائنلسٹ ٹیمیں بتادیں۔ اے آر وائی نیوز کے پروگرام ’اسپورٹس روم‘ میں سابق کپتان محمد حفیظ نے ٹیم کی حالیہ کارکردگی اور ٹی 20…
فلسطینی درخواست پر کیا فیفا اسرائیل پر پابندی لگا رہا ہے؟
فیفا نے غزہ جنگ کے دوران اسرائیل پر پابندی لگانے کی فلسطینی درخواست پر فیصلہ موخر کر دیا۔ فٹ بال کی عالمی گورننگ باڈی فیفا نے کہا ہے کہ وہ اسرائیل کو بین الاقوامی میچوں سے معطل کرنے کی فلسطینی…
ماہرہ خان کی جانب چیزیں پھینکنے پر وزیر اعلیٰ بلوچستان نے معذرت کرلی
کوئٹہ (این این آئی)وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں ہونے والے فیسٹیول کے دوران اداکارہ ماہرہ خان کی جانب چیزیں پھینکنے کے واقعے پر معذرت کرلی۔اداکارہ ماہرہ خان نے حال ہی میں بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ…
ڈالر اور سونا مزید سستا ہو گیا
انٹر بینک میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر سستا ہوگیا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 19 پیسے سستا ہوکر 278 روپے 21 پیسے کا ہوگیا ہے۔ انٹربینک میں گزشتہ روز ڈالر 278 روپے 40…
محمد حفیظ نے بابر اعظم کو کس نمبر پر کھیلنے کا مشورہ دیا؟
قومی ٹیم کے سابق ڈائریکٹر و کپتان محمد حفیظ نے بابر اعظم کو ٹی 20 ورلڈ کپ میں نمبر 3 پر کھیلنے کا مشورہ دے دیا۔ اے آر وائی نیوز کے پروگرام ’اسپورٹس روم‘ میں خصوصی گفتگو کرتے ہوئے محمد…
پاکستان ایشین والی بال کا چیمپین بن گیا
پاکستانی ٹیم ترکمانستان کو فائنل میں شکست دے کر ایشین والی بال کی چیمپئن بن گئی۔ ایشین والی بال چیمپئن شپ کے فائنل میں پاکستان نے ترکمانستان کو 3-1 سے باآسانی شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کیا ہے۔ قومی…
’ذیابطیس سے ہارٹ فیلئیر کے واقعات بڑھنے لگے‘
کراچی: پاکستان میں ذیابطیس کی بڑھتی ہوئی شرح کے سبب ہارٹ فیلئیر یا دل کے ناکارہ ہونے کی وجہ سے اموات میں اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے لیکن ذیابطیس کے مریضوں میں دل کی بیماری کی جلد تشخیص سے ہزاروں…