dhanaknews
طورخم بارڈر پیدل آمدورفت کے لئے تین دن تک بند
پاک افغان بارڈر طورخم پیدل آمد و رفت کیلئے تین روز کے لئے بند کر دیا گیا۔ طور خم بارڈر 17 سے 19 مئی تک بند ہو گا، طورخم بارڈر پیدل آمدورفت کے لئے تین دن تک بند رہے گا…
وزیر داخلہ کا پاکستان بھر میں یونین کونسل سطح پر شناختی کارڈ بنانے اور تجدید
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے پاکستان بھر میں یونین کونسل سطح پر شناختی کارڈ بنانے اور تجدید کی سہولت کا اعلان کر دیا ہے۔ وزیرداخلہ محسن نقوی نے عوام کی سہولت کیلئے بڑے فیصلے کرتے ہوئے کہا کہ نادرا…
ٹی 20 ورلڈ کپ 2024، پاکستان کا 15 رکنی اسکواڈ فائنل
آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ 2024 کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم کا 15 رکنی اسکواڈ فائنل کر لیا گیا ہے۔ آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 یکم جون سے امریکا اور ویسٹ انڈیز کی مشترکہ میزبانی…
کیسے چین سے بیٹھیں، ہمارے دل کشمیریوں کے ساتھ دھڑکتے ہیں، وزیراعظم
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ کیسے ممکن تھا کہ ہمارے کشمیری بہن اور بھائی مشکل میں ہوں اور ہم چین سے بیٹھیں۔ وزیر اعظم شہباز شریف سے شاہ غلام قادر کی قیادت میں مسلم لیگ ن کے وفد…
بھارتی کرکٹ ٹیم پاکستان آئے گی، رواں سال بلائنڈ ٹی 20 ورلڈ کپ میں شرکت کرے گی
پاکستان رواں سال بلائنڈ ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ کی میزبانی کرے گا اور میگا ایونٹ میں بھارتی ٹیم بھی شرکت کرے گی۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق پاکستان کو پاکستان کو رواں سال بلائنڈ ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ورلڈ…
شیراز اور مسکان کا وی لاگنگ چھوڑنے کا اعلان
کراچی(این این آئی) سیاچن سے تعلق رکھنے والے ننھے وی لاگر بہن بھائی محمد شیراز اور مسکان نے وی لاگنگ چھوڑنے کا اعلان کردیا۔اپنے آخری وی لاگ میں شیراز اور انکی چھوٹی بہن مسکان نے جذباتی انداز میں اپنے فالوورز…
فیصل واوڈا اور مصطفیٰ کمال کو توہین عدالت کے شوکاز نوٹسز جاری
سپریم کورٹ کی جانب سے تحریک اںصاف کے سابق رہنما اور متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے رہنما مصطفیٰ کمال کو توہین عدالت کے شوکاز نوٹسز جاری کردیے۔ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں تین رکنی…
پنجاب میں ہیٹ ویو، بارشوں اور طوفان کا الرٹ جاری
لاہورپشاور: پی ڈی ایم اے پنجاب نے رواں ماہ ہیٹ ویو، بارشوں اور طوفان کا الرٹ جاری کر دیا۔ ترجمان پی ڈی ایم اے کے مطابق 18 مئی تک پنجاب کے بیشتر اضلاع میں گرد آلود ہوائیں چلیں گی اور…
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کیلئے بابر اعظم کی قیادت میں 15 رکنی اسکواڈ فائنل
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کے لیے پاکستان کے 15 رکنی کھلاڑیوں کے نام فائنل ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق ورلڈکپ کیلئے قومی کرکٹ کا اسکواڈ فائنل کرلیا گیا ہے۔ ورلڈکپ اسکواڈ میں کپتان بابر…
وزیراعظم شہباز شریف جون میں چار روزہ دورے پر چین جائیں گے
وزیراعظم شہباز شریف اگلے ماہ جون میں چین کے چار روزہ دورے پر بیجنگ پہنچیں گے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کے دورہ چین کا شیڈول حتمی مراحل میں ہے۔ حتمی تاریخوں کا تعین کرلیا گیا ہے، جلد ہی…