dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

چیف جسٹس قاضی فائز کا دورۂ آذربائیجان، جسٹس منیب قائم مقام چیف جسٹس ہونگے

چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کل آٹھ روزہ دورے پر آذربائیجان روانہ ہوں گے، جسٹس منیب اختر قائم مقام چیف جسٹس ہونگے۔ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ 18 مئی سے 25 مئی تک غیر ملکی دورے پر…

پنجاب کے تعلیمی اداروں میں یکم جون سے موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان

صوبہ پنجاب کے تعلیمی اداروں میں یکم جون سے موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ جاری کئے گئے مراسلے میں کہا گیا ہے کہ صوبے بھر میں تمام نجی و سرکاری اسکولز میں یکم جون سے…

لڑکیا ں ماڈلنگ کو بطور پیشہ اختیار نہ کریں،ڈیزائنر ماریہ بی

لاہور(این این آئی) پاکستان کی نامور فیشن ڈیزائنر ماریہ بی نے پاکستانی لڑکیوں کو مشورہ دیا ہے کہ وہ ماڈلنگ کو بطور پیشہ اختیار نہ کریں۔ایک تازہ پوڈ کاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے فیشن ڈیزائنر کا کہنا تھا کہ ماڈلنگ…

دبئی لیکس، نیب کا متحدہ عرب امارات سے تفصیلات لینے کا فیصلہ

 دبئی لیکس کے معاملے پر نیب حرکت میں آ گیا ہے،متحدہ عرب امارات سے تفصیلات لینے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ نیب نے ان تمام ملزمان کے خلاف متحدہ عرب امارات کی حکومت سے تفصیلات لینے کا فیصلہ کیا ہے…

لوگوں کو کہہ کر تھک گئے کہ ورلڈکپ جیتیں گے، اس مرتبہ کرکے دکھائیں گے، شاہین آفریدی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور فاسٹ باؤلر شاہین شاہ آفریدی نے کہا ہے کہ انکا موڈ بھی اچھا ہے اور فٹنس بھی، لوگوں کو یہ کہہ کہہ کر تھک گئے کہ ورلڈکپ جیتیں گے لیکن انشاء اللہ اس…

“امید ہے ہم جلد پاکستان آئیں گے”، ویرات کوہلی کی ویڈیو کال وائرل

بھارت کے مایہ ناز کرکٹر اور سابق کپتان ویرات کوہلی نے امید ظاہر کی ہے کہ وہ جلد پاکستان آئیں گے۔ پاکستانی کوہ پیما شہروز کاشف نے بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی سے ہونے والی ایک ویڈیو کال اپنے سوشل میڈیا…

جناح ہاؤس حملہ کیس، یاسمین راشد اور عمر سرفراز چیمہ کی ضمانت منظور

انسداد دہشت گردی عدالت نے جناح ہاؤس حملہ کیس میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنمائوں ڈاکٹر یاسمین راشد اور عمر سرفراز چیمہ کی ضمانت منظور کر لی۔ لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت کے جج ارشد جاوید نے ڈاکٹر یاسمین…

میسی یا رونالڈو، کس کی آمدنی زیادہ ہے؟

سب سے زیادہ معاوضہ لینے والے ایتھلیٹس کی فہرست میں عالمی شہرت یافتہ فٹبال کھلاڑی کرسٹیانو رونالڈو نے لیونل میسی کو مات دیدی۔ فوربز کے سالانہ اعداد و شمار کے مطابق لیونل میسی اور کرسٹیانو رونالڈو دنیا کے امیر ترین…

آئی ایم ایف کا پاکستان سے اخراجات میں کمی کا مطالبہ

آئی ایم ایف نے پاکستان سے اخراجات میں کمی کا مطالبہ کر دیا ہے۔ عالمی مالیاتی فنڈنے پاکستان کے ذمے قرضوں پر بھاری سود کی ادائیگی کو معیشت پر بوجھ قرار د یتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان پر قرضوں…

ایلیٹ فورس نواز، شہباز کا لگایا ہوا پودا، پولیس پر لگے دھبے ہم دھوئیں گے، مریم نواز

وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ ایلیٹ فورس نواز شریف اور شہباز شریف کا لگایا ہوا پودا ہے، وہ وقت دور نہیں جب پولیس پر لگے دھبے ہم دھوئیں گے۔ لاہور کے بیدیاں ٹریننگ سنٹر میں ایلیٹ فورس…