dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

ایران میں جمعہ اور ہفتہ کو چھٹی ہوگی، پارلیمنٹ نے منظوری دیدی

ایران کی پارلیمنٹ نے سرکاری ملازمین کے لیے ہفتہ وار تعطیل میں تبدیلی کی منظوری دیتے ہوئے جمعہ اور ہفتہ کے ایام کو اختتام ہفتہ قرار دیا ہے۔ جرمن نشریاتی ادارے کے مطابق ایرانی پارلیمنٹ کی طرف سے گزشتہ روز…

پاک آسٹریلیا ون ڈے اور ٹی 20 سیریز سے متعلق اہم فیصلہ

پاکستان رواں سال نومبر میں تین ون ڈے اور اتنے ہی ٹی 20 میچوں پر مشتمل سیریز کھیلنے آسٹریلیا جائے گا سیریز سے قبل کرکٹ آسٹریلیا نے اہم فیصلہ کیا ہے۔ کرکٹ آسٹریلیا نے تین ون ڈے اور تین ٹی…

مری کے مانگا جنگل میں دوسری مرتبہ آگ بھڑک اٹھی

مری کے مانگا جنگل میں دوبارہ آگ لگ گئی جس کے نتیجے میں ایک بڑا رقبہ آگ کے شعلوں کی زد میں آگیا۔ مری ایکسپریس وے سے کے قریب واقع مانگا جنگل میں رات گئے آگ لگنے کا واقعہ پیش…

ڈالر مزید مہنگا، پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبارکا مثبت آغاز

انٹر بینک میں کاروبار کے آغاز پر ڈالر مزید مہنگا ہو گیا، پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبارکا مثبت آغاز ہوا۔ دوران کاروبار انٹر بینک میں ڈالرکی قدر 5 پیسے مزید بڑھ گئی، انٹر بینک میں ڈالر مزید مہنگا ہونے کے…

گرمی کی شدت میں اضافے کی وجہ سے وفاقی تعلیمی اداروں کے اوقات کار تبدیل

گرمی کی شدت میں اضافے اور ہیٹ ویوو کے خدشے کے پیش نظر وفاقی تعلیمی اداروں کے اوقات کار تبدیل کردیے گئے ہیں۔ سیکرٹری ایجوکیشن محی الدین وانی کا کہنا ہے کہ تعلیمی ادارے صبح ساڑھے سات بجے سے دن…

تین روز میں مرغی کے گوشت کی قیمت میں 59 روپے تک اضافہ

لاہور، پشاور: برائلر مرغی کی قیمتوں میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے، تین روز میں مرغی کے گوشت کی قیمت میں 59 روپے تک اضافہ ہو گیا۔ لاہور میں برائلر مرغی کے گوشت کی فی کلو قیمت میں مزید 3…

وارم اپ میچز کا شیڈول جاری کردیا گیا

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کے وارم اپ میچز کا شیڈول جاری کردیا گیا ہے، شیڈول میں پاکستان کے میچز موجود نہیں ہیں۔ پاکستان ٹیم آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 سے قبل وارم اپ…

کراچی، شہریوں کو ڈومیسائل گھر بیٹھے آنلائن دو روز میں ڈلیور کرنے پر غور

کمشنر کراچی سید حسن نقوی نے کہا ہے کہ کراچی میں ڈومیسائل کے اجرا کے نظام کو آن لائن کرنے کے لیے اقدامات کرنے پر غور کیا جارہا ہے۔ ڈیجیٹل ڈومیسائل ڈیسک کے افتتاح کے موقع پر شہریوں سے گفتگو…

زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر میں ایک کروڑ 50 لاکھ ڈالر کا اضافہ

ملکی زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر ایک کروڑ 50 لاکھ ڈالر اضافے کے بعد 14 ارب 62 کروڑ 64 لاکھ ڈالرہو گئے۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق 10 مئی کو ختم ہونے والے ہفتے کے دوران زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر میں ایک…

چیئرمین سینیٹ کا بھی جنوبی پنجاب کو صوبہ بنانے کا مطالبہ

اسلام آباد: چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی نے بھی جنوبی پنجاب کو صوبہ بنانے کا مطالبہ کر دیا۔ چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی نے صحافیوں سے ملاقات کے دوران گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اگر آئین کے دائرے میں رہتے ہوئے…