dhanaknews
علی امین گنڈا پور اور پیسکو کا صوبے میں لوڈ شیڈنگ کا نیا شیڈول جاری کرنے پر اتفاق
خیبر پختونخوا میں بجلی کی طویل لوڈ شیڈنگ کم کرنے کے لئے وزیر اعلی علی امین گنڈاپور کی وفاقی حکومت کو شیڈول جاری کرنے کی ڈیڈلائن پر چیف پیسکو متعلقہ عملے کے ساتھ وزیر اعلی ہاس پہنچ گئے۔ وزیر اعلی…
ماضی بھلا کر ثانیہ مرزا کو نکاح کرنے کا مشورہ
بھارتی ٹینس اسٹار اور شعیب ملک کی سابق اہلیہ ثانیہ مرزا کو ماضی کو بھلاتے ہوئے پھر سے نکاح کرنے کا مشورہ دے دیا گیا۔ پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار نیبل ظفر نے ایک پروگرام میں شرکت کے دوران…
اسلام آباد ہائیکورٹ نے لاپتہ افرادسے متعلق رپورٹ طلب کر لی
اسلام آباد ہائیکورٹ نے شہری کی بازیابی کی درخواست پر سماعت پیر تک ملتوی کرتے ہوئے سیکریٹری دفاع کو ذاتی حیثیت میں پیش ہوکر رپورٹ جمع کروانے کا حکم دیدیا۔ دوران سماعت جسٹس محسن اختر کیانی نے استفسار کرتے ہوئے…
’کوہلی جانتا ہے وہ پاکستان کیخلاف اچھا کھیل سکتا ہے! سابق پاکستانی کپتان
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاک بھارت میچ سے قبل پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان نے ویرات کوہلی کی قومی ٹیم کیخلاف پرفارمنس پر لب کشائی کی ہے۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان مصباح الحق نے اسٹار اسپورٹس سے…
مجھے ایماندار چیف جسٹس کے سامنے پیش ہونے کا موقع مل رہا ہے، فیصل واوڈا
سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ کیا سچے سوالوں پر کھڑے ہونے پر پھانسی دی جاتی ہے تو میں اچھی روایات چھوڑنے کو تیار ہوں۔ ہم نیوز کے پروگرام ”فیصلہ آپ کا عاصمہ شیرازی کیساتھ” میں گفتگو کرتے ہوئے…
ملک میں اگلے 25 دنوں کے دوران 3 ہیٹ ویو آنے کا خطرہ
اسلام آباد (این این آئی)ملک کے مختلف شہروں میں اگلے 25 دنوں کے دوران تین ہیٹ ویو آنے کا خطرہ ہے۔ این ڈی ایم اے کے مطابق پہلی ہیٹ ویو کا خطرہ سندھ میں عمر کوٹ، تھرپارکر، ٹنڈوالہ یار، مٹیاری،…
لاہور: دھواں چھوڑنے والی گاڑیاں بند کرنے کا فیصلہ
صوبائی دارالحکومت لاہور میں دھواں چھوڑنے والی گاڑیاں بند کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ محکمہ ماحولیات کے ٹریفک اسکواڈ نے شہرکے مختلف مقامات پر ناکے لگالئے۔ ماحولیات ٹریفک اسکواڈ نے کام شروع کردیا۔محکمہ ماحولیات لاہور کے داخلی و خارجی راستوں…
قومی ہاکی ٹیم کے کھلاڑیوں کے اعزاز میں وزیر اعظم ہاؤس میں پُروقار تقریب
وزیراعظم پاکستان شہباز شریف کی جانب سے ہاکی ٹیم کے کھلاڑیوں کے اعزاز میں وزیر اعظم ہاؤس میں پُروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والی اور…
آسٹریلیا کے دیہی علاقے کا ایک فارم ہاؤس (سیر و سیاحت) –
میں جب بھی شہر کی گہما گہمی سے اکتاتا ہوں تو آسٹریلیا کے کسی دیہی علاقے کا رُخ کرتا ہوں۔ یہاں چھوٹے چھوٹے قصبات بلکہ گاؤں میں بھی ہوٹل دستیاب ہیں۔ جدید سہولتوں کے باوجود گاؤں کی زندگی اب بھی…
عرفان پٹھان کا آئی پی ایل چھوڑنے والے پلیئرز کیلئے نہایت سخت زبان کا استعمال
بھارت کے سابق کرکٹر عرفان پٹھان انڈین پریمیئر لیگ چھوڑ کر جانے والے انگلش پلیئرز پر غصہ نکالتے ہوئے آپے سے باہر ہوگئے۔ عرفان پٹھان اکثر بھارت سے اپنی حب الوطنی ثابت کرنے کے لیے سخت بیانات داغتے رہتے ہیں…