dhanaknews
سونے کی قیمت میں 1600 روپے کا مزید اضافہ
عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں اضافے کے بعد پاکستان میں سونے کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق مقامی میں سونے کی فی تولہ قیمت ایک روز میں…
گیری کرسٹن نے ورلڈ کپ میں بابر اعظم کے لیے اپنا مخصوص پلان بتا دیا
پاکستان کرکٹ ٹیم وائٹ بال کوچ گیری کرسٹن نے قومی کپتان بابر اعظم سے متعلق ورلڈ کپ میں اپنا مخصوص پلان بتا دیا ہے۔ ایک کرکٹ ویب سائٹ انٹرویو میں گیری کرسٹن نے بابر اعظم کی غیر معمولی صلاحیتوں کا…
اہم دستاویز لیک اور پھیلانے میں ملوث افراد کیخلاف کارروائی کا فیصلہ
وفاقی حکومت نے اہم دستاویز لیک اورپھیلانے میں ملوث افراد کیخلاف کارروائی کا فیصلہ کرتے ہوئے مراسلہ جاری کردیا۔ وفاقی حکومت نے اہم دستاویز لیک اورپھیلانے میں ملوث افراد کیخلاف کارروائی کا فیصلہ کیا ہے،ذرائع کے مطابق جاری مراسلہ میں…
ٹی 20 ورلڈ کپ میں پاک بھارت میچ کی پچ کیسی ہوگی؟ اہم انکشاف
ٹی 20 ورلڈ کپ میں روایتی حریفوں پاکستان اور بھارت کا میچ نیویارک کے نئے تعمیر شدہ ناساؤ کاؤنٹی اسٹیڈیم میں ہوگا جس کی پچ کے بارے میں سب کو تحفظات ہیں۔ آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ یکم…
منڈی بہاؤ الدین ، دریائے جہلم میں کشتی ڈوبنے سے 6 افراد جاں بحق
منڈی بہاؤ الدین میں دریائے جہلم میں کشتی ڈوبنے سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد جاں بحق ہو گئے۔ منڈی بہاالدین کی تحصیل ملکوال میں کشتی مسافروں کو لے کر پیراں والا سے نور پور پیراں جا رہی تھی…
پاکستان ہاکی ٹیم ہاری نہیں، جیتی ہے، کارکردگی سے بہت متاثر ہوا ہوں، وزیراعظم
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ مجھے امید ہے کہ پاکستان میں ہاکی دوبارہ عروج پر پہنچے گی، پاکستانی ہاکی ٹیم کی کارکردگی سے بہت متاثر ہوا ہوں۔ پاکستانی ہاکی ٹیم کے اعزاز میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے…
بانی پی ٹی آئی کی تصویر وائرل ہونے کا معاملہ، پارٹی رہنماؤں کے دلچسپ تبصرے
بانی پی ٹی آئی کی ویڈیو لنک کے ذریعے سپریم کورٹ میں پیشی کے موقع پر تصویر وائرل ہونے کے بعد پارٹی رہنماؤں کی جانب سے دلچسپ تبصر ے کیے گئے۔ سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے بانی پی ٹی…
وزیراعلیٰ پنجاب کا کسانوں کیلئے چار ماہ میں 400 ارب کے پیکج کا اعلان
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ نواز شریف کی ڈکشنری میں ناممکن کا لفظ نہیں، پنجاب کی کوئی سڑک 5 سال بعد ٹوٹی ہوئی نہیں ہوگی۔ پھول نگر میں عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا…
کینسر کے کیسز سامنے آنے کے بعد نیوزی لینڈ میں بھارتی مسالوں کی نگرانی شروع
نئی دہلی: نیوزی لینڈ اُن ممالک کی فہرست میں شامل ہوگیا ہے جو بھارت کی بڑی مسالہ کمپنیوں ایم ڈی ایچ اور ایوریسٹ کے تیارکردہ مسالہ پراڈکٹس کی کڑی نگرانی کررہے ہیں۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے…
عمران خان کی تصویر وائرل ہونے کی تحقیقات شروع
سپریم کورٹ انتظامیہ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کی تحقیقات شروع کر دیں۔ نیب ترامیم کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اڈیالہ جیل سے ویڈیو لنک پر پیشی…