dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

15 لاکھ تک سولر سسٹم اب 7 سے 8 لاکھ روپے میں نصب کرایا جا سکتاہے

سولر سسٹم نصب کروانا مزید آسان ہو گیا، عوام میں شمسی توانائی کے استعمال کا رجحان بڑھ گیا۔ نیشنل گریڈ سے بجلی کی خریداری میں مسلسل کمی ہو رہی ہے جس کے بارے میں سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی نے نیپرا…

اسلام آباد میں بھی ای اسٹیمپ پیپرز کے اجرا کا فیصلہ

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ای اسٹیمپ پیپرز کا اجرا کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا جس کے بعد شہری مینوئل اسٹیمپ پیپر کی جگہ ای اسٹیمپ پیپرزکو پراپرٹی اور لین دین کے لیے استعمال کر سکیں گے۔ اس ضمن…

وزیراعظم شہباز شریف آج آزاد کشمیر کا دورہ کریں گے، اہم ملاقاتیں متوقع

وزیراعظم شہباز شریف آج مظفر آباد کا دورہ کریں گے جہاں ان کی آزاد کشمیر کے رہنماؤں سے اہم ملاقاتیں متوقع ہیں۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم اپنے دورہ آزاد کشمیر کے دوران نیلم جہلم پروجیکٹ کا دورہ کریں گے۔ وزیراعظم…

قومی کرکٹ ٹیم آئرلینڈ سے انگلینڈ پہنچ گئی

پاکستان کرکٹ ٹیم آئرلینڈ سے ٹی ٹوئنٹی سیریز جیتنے کے بعد انگلینڈ پہنچ گئی، قومی ٹیم ڈبلن سے مانچسٹر پھر لیڈز پہنچی۔ پاکستان کرکٹ ٹیم ورلڈکپ سے قبل انگلینڈ میں 4 ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلے گی۔ جو 22، 25، 28…

عوام کے مسائل حل کرنا ترجیح ہے، ممکنہ وسائل فراہم کریں گے، وزیر اعلیٰ پنجاب

کراچی: وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ عوام کے مسائل حل کرنا ترجیح ہے۔ ممکنہ وسائل ضرور فراہم کریں گے۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز سے مختلف اضلاع سے تعلق رکھنے والے ارکان اسمبلی نے ملاقات کی۔…

سپریم کورٹ نے امیدواروں کو بیان حلفی دینے سے روک دیا

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے انتخابات 2024 اور ضمنی انتخابات کے لیے امیدواروں کو بیان حلفی دینے سے روک دیا۔ جسٹس منیب اختر نے عمر فاروق کاغذات نامزدگی کیس میں تحریر کردہ 10 صفحات پر مشتمل فیصلہ جاری کر دیا۔ عمر…

امریکی صدر اور ان کی اہلیہ کے اثاثوں کی تفصیلات جاری

واشنگٹن: امریکی صدر جو بائیڈن اور ان کی اہلیہ کے اثاثوں کی تفصیلات جاری کر دی گئیں۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکی صدر جو بائیڈن اور ان کی اہلیہ چل بائیڈن کی تفصیلات کی جاری کردہ دستاویزات کے…

قد کے تناسب سے انسان کا وزن کتنا ہونا ضروری ہے؟

انسان کا وزن اس کے قد سے تناسب سے ہونا ضروری ہے کیونکہ وزن کسی بھی انسان کی جسمانی تندرستی اور مجموعی صحت کا تعین کرتا ہے۔ انسان کا وزن قد کے تناسب سے مختلف عوامل پر منحصر ہوتا ہے،…

عوام کے فیصلے سالوں میں نہیں آ رہے، لاڈلوں کے گھنٹوں میں آ رہے ہیں، گورنر سندھ

کراچی: گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے کہا ہے کہ غریب اور عوام کے فیصلے سالوں میں نہیں آ رہے لیکن لاڈلوں کے فیصلے گھنٹوں میں آ رہے ہیں۔ گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے…

موسم گرما میں جسم کو ٹھنڈا رکھنے کیلئے مفید غذائیں

موسم گرما کی شدت نہ صرف پریشانی کا سبب بنتی ہے بلکہ اس سے ہمارا نظام ہاضمہ بھی متاثر ہوتا ہے، جو نیند میں بےچینی، تھکاوٹ اور دماغی تھکن کی وجہ بنتی ہے۔ گرمیوں میں موزوں غذاؤں کا انتخاب کرکے…