dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

آئندہ بجٹ میں بینکوں سے کیش نکلوانے پر ٹیکس کی شرح میں اضافے کی تجویز

آئندہ مالی سا ل کے بجٹ میں بینکوں سے نقد رقم نکلوانے پر ٹیکس کی شرح میں اضافے کی تجویز سامنے آئی ہے۔ ذرائع کے مطابق بجٹ 2024-25 کی تیاریاں جاری ہے، بینکوں سے کیش نکلوانے اور 1300 سی سی…

بلاول بھٹو نے آج پارلیمان کو غلط الفاظ سے نوازا، بیرسٹرگوہر

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) بیرسٹر گوہر خان نے کہا ہے کہ آج بلاول بھٹو زرداری نے غیر پارلیمانی الفاظ کا استعمال کیا۔ پارلیمنٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ آج بلاول بھٹو زرداری…

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سے قبل کاگیسو ربادا انجری کا شکار

پنجاب کنگز کی ٹیم اپنے اہم فاسٹ بولر کاگیسو ربادا کی خدمات سے محروم ہوگئی۔ پیسر سافٹ ٹشو انجری کا شکار ہوگئے۔ غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق آئی پی ایل 2024 کے دوران جنوبی افریقی فاسٹ بولر کاگیسو ربادا سافٹ…

پاک چین دوستی علاقائی، عالمی امن واستحکام کیلئے ضروری ہے، اسحق ڈار

نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر اسحق ڈار نے کہا ہے کہ پاک چین دوستی علاقائی اور عالمی امن واستحکام کے لیے ضروری ہے،مسئلہ کشمیر کے منصفانہ حل کے بغیر خطے میں پائیدار امن ممکن نہیں، مسئلہ کشمیر پر…

ورلڈ کپ میں پاک بھارت ٹاکرا، ہربھجن سنگھ ’ڈراپ ان پچز‘ پر برس پڑے

سابق بھارتی اسپنر ہربھجن سنگھ ورلڈ کپ میں پاک بھارت ٹاکرے میں ڈراپ ان پچ پر برس پڑے۔ اداکار ہربھجن سنگھ نے 9 جون کو نیو یارک کے ناساؤ کاؤنٹی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے آئندہ ٹی 20…

لوڈشیڈنگ کم نہ ہوئی تو پیسکو کا انتظام سنبھال لوں گا، علی امین گنڈاپور

وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا سردار علی امین گنڈاپور نے صوبے میں لوڈ شیڈنگ ختم کرنے کےلئے وفاقی حکومت کو آج رات تک شیڈول جاری کرنے کی ڈیڈلائن دیدی۔ ویڈیو پیغام میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے کل پیسکو دفتر کا انتظام سنبھالنے کی…

برطانیہ کا اسرائیل کو اسلحے کی فراہمی جاری رکھنے کا اعلان

برطانیہ نے اسرائیل کو اسلحے کی فراہمی جاری رکھنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ رفح پر اسرائیلی حملے کی وجہ سے اسرائیل کو اسلحہ دینا بند یا معطل نہیں کریں گے۔ برطانیہ کے نائب وزیراعظم نے کہا کہ…

روہت شرما کو کس فاسٹ بولر سے ڈر لگتا ہے؟

بھارتی کپتان روہت شرما نے اس فاسٹ بولر کا نام بتادیا جسے سے انھیں ڈر لگتا ہے اور اس پیسر نے کیریئر کے دوران انھیں سب سے زیادہ پریشان کیا۔ ون ڈے کرکٹ میں تین ڈبل سنچریاں جڑنے والے روہت…

بالوں کو سیدھا کرنے کیلئے ’اسٹریٹنر‘ کی ضرورت نہیں

خواتین کی بڑی تعداد بالوں کو سیدھا کرنے کیلئے اسٹریٹنر کا استعمال کرتی ہیں جس کے کچھ نقصانات بھی ہیں لیکن ایک طریقہ ایسا بھی ہے جس سے بغیر اسٹریٹنر بال سیدھے کیے جاسکتے ہیں۔ اس حوالے سے ماہرین صحت…

ن لیگی ایم پی اے رانا ارشد کا جیت کا نوٹیفکیشن کالعدم قرار

لاہور ہائی کورٹ نے پی پی-133 ننکانہ صاحب سے منتخب مسلم لیگ (ن) کے رکن پنجاب اسمبلی رانا ارشد کی جیت کا نوٹیفکیشن کالعدم قرار دے دیا۔ لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے آزاد امیدوار محمد عاطف کی…