dhanaknews
دبئی لیکس پرانی فلاپ فلم کا ریمیک ہے، خواجہ آصف، محسن نقوی سمیت دیگر کی وضاحتیں
اسلام آباد (این این آئی)عالمی رہنماں، سیاستدانوں اور دیگر طاقتور افراد کی خفیہ دولت کی تفصیلات کے حوالے سے مالی اسکینڈل دبئی ان لاکڈ سامنے آنے کے بعد فہرست میں موجود وزیر دفاع خواجہ آصف اور وزیر داخلہ محسن نقوی…
ضمانت منظور
انسداد دہشتگردی عدالت راولپنڈی نے 9 مئی کے مقدمات میں شبلی فراز، راجہ بشارت، زرتاج گل اور زین قریشی سمیت 20 سے زائد ملزمان کی ضمانت منظور کر لی۔ اس سے قبل عدالت میں 9 مئی کے مقدمات میں نامزد…
ٹنڈولکر کے سیکورٹی گارڈ کی خودکشی، ابتدائی تحقیقات میں اہم انکشاف
بھارت کے عالمی شہرت یافتہ سابق کرکٹر سچن ٹنڈولکر کی حفاظت پر مامور اسٹیٹ ریزرو پولیس فورس (ایس آر پی ایف) کے ایک جوان نے خودکشی کرلی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق خودکشی کرنے والے سیکورٹی گارڈ کی شناخت کاش کاپڑے…
پرویز الہٰی
تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وزیر اعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی نے کہا ہے کہ نااہل حکمران کب تک عمران خان اور پی ٹی آئی رہنماؤں کو جیل میں بند رکھیں گے۔ لاہور کی احتساب عدالت میں پیشی پر صحافیوں…
سونا فی تولہ پھر 2900 روپے مہنگا ہو گیا
عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں 2 روز کمی کے بعد سونا آج پھر ہزاروں روپے مہنگا ہو گیا۔ مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بدھ کے روز 24 قیراط کے حامل فی تولہ سونے کی قیمت 2900 روپے کے اضافے سے 2…
دہی کھانے کا صحیح اور فائدہ مند طریقہ یہ ہے!
دہی ایک خوش ذائقہ اور لوگوں کی مرغوب غذا ہے لیکن کیا آپ اس کو کھانے کا درست طریقہ جانتے ہیں جو آپ کے لیے فائدہ مند ہو؟ دودھ سے بنایا گیا دہی ایک صحت بخش اور لوگوں کی اکثریت…
مریم نواز نے ایجوکیشن ریفارمز بارے 5سالہ پلان کا شیڈول طلب کر لیا
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ایجوکیشن ریفارمز سے متعلق 5 سالہ پلان کا ماہانہ شیڈول طلب کر لیا۔ وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت اسکول ایجوکیشن ریفامز سے متعلق خصوصی اجلاس ہوا جس میں سینیٹر پرویز رشید،صوبائی وزرا مریم…
اسرائیلی ہلاک ، 5 زخمی
غزہ کے علاقے رفح میں حماس اور حزب اللہ کے حملوں میں ایک اسرائیلی فوجی سمیت 2 افراد ہلاک اور 5 زخمی ہو گئے۔ ٹائمز آف اسرائیل کے مطابق جنوبی غزہ کی پٹی میں لڑائی کے دوران ایک اسرائیلی فوجی…
حکومت نے آئی ایم ایف کو بجلی مزید مہنگی کرنے کی یقین دہانی کرا دی
حکومت کی جانب سے آئی ایم ایف کو بجلی مزید مہنگی کرنے کی یقین دہانی کرا دی گئی۔ بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) جائزہ مشن کے پاکستان کے ساتھ مذاکرات کا تیسرا دور جاری ہے، جس میں وزارت…
بابر اعظم نے ایک ہی جست میں کئی نامور کھلاڑیوں کو پیچھے چھوڑ دیا
پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے ایک ہی جست میں کئی نامور ملکی کھلاڑیوں کو پیچھے چھوڑتے ہوئے ریکارڈ بنا ڈالا۔ قومی کپتان بابر اعظم جن پر ناقدین سلو اسٹرائیک ریٹ سے بیٹنگ کرنے کا الزام لگاتے آئے…