dhanaknews
حکومت کا انجن دھواں دے رہا ہے ، 30 جون سے بڑی تبدیلی آئیگی ، شیخ رشید
عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ مقدمات کا سامنا کر کر کے تھک گئے ہیں،ہمارے گھروں پر چھاپے مارے جا رہے ہیں ، بہتر ہے اب سزائیں دیں اور جان چھوڑیں۔ راولپنڈی کی انسدادِ دہشتگردی…
ملک کے مختلف علاقوں میں بارش کی پیشگوئی
محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں بارش کا امکان ظاہر کیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق خاران،قلات، خضدار، مستونگ، زیارت اورکوئٹہ میں بارش کی توقع ہے۔ کرم، دیر اور سوات میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ…
روسی لیفٹیننٹ جنرل رشوت لینے کے الزام میں گرفتار
روسی وزارت دفاع کے ایک اور سینیئر افسر کو رشوت لینے کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا۔ گرفتار لیفٹیننٹ جنرل یوری کزنیتسوف وزارت دفاع میں مرکزی پرسنل ڈائریکٹوریٹ کے سربراہ تھے، ان پر 2021 سے 2023 کے درمیانی عرصے…
بابر اور رضوان نے ایک اور اعزاز اپنے نام کرلیا
قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم اور وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنلز میں شراکت داری کا نیا ریکارڈ بنادیا۔ قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم اور محمد رضوان مجموعی طور پر 3 ہزار پارٹنر شپ…
ناروے کا فلسطینیوں کیلئے امداد چار گنا بڑھانے کا فیصلہ
اوسلو: ناروے نے فلسطین میں خوراک کی قلت کے باعث شہریوں کے لیے اپنی امداد کو چار گنا بڑھانے کا فیصلہ کر لیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ناروے کی بین الاقوامی ترقی کی وزیر اینی بیتھ ٹیونیریم نے میڈیا…
سندھ میں الخدمت اورفن آغوش ہوم کا افتتاح
صدر الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان پروفیسر ڈاکٹرحفیظ الرحمن نے راشدآباد سندھ میں الخدمت اورفن آغوش ہوم کا افتتاح کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق 12 کنال پر مشتمل آغوش سینٹر میں 168 اورفن بچوں کی گنجائش موجود ہے۔ رواں ماہ 40 مزید…
گھر میں گیس سلنڈر کا دھماکہ، 2 افراد جاں بحق، 2 زخمی
سرگودھا: پنجاب کے ضلع سرگودھا کے ایک گھر میں گیس سلنڈر کے دھماکے میں خاتون سمیت 2 افراد جاں بحق اور 2 شدید زخمی ہو گئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق گیس سلنڈر پھٹنے کا واقعہ سرگودھا کے نواحی علاقے فاضل…
رحیم یار خان میں ٹریفک حادثہ، 3 افراد جاں بحق، 27 زخمی
رحیم یار خان: پنجاب کے ضلع رحیم یار خان میں ٹریفک حادثے کے باعث 3 افراد جاں بحق اور 27 زخمی ہو گئے۔ ریسکیو حکام کے مطابق حادثے کا شکار ہونے والی بس کا ٹائر پھٹ گیا تھا جس کی…
مصنوعی ذہانت سے تیار جعلی ویڈیوز اور تصاویر کی شناخت کرنا آسان
آج کل آرٹیفیشل انٹیلیجنس (اے آئی) یا مصنوعی ذہانت کی مدد سے بنائی گئی تصاویر اور ویڈیوز انٹرنیٹ پر وائرل ہو رہی ہیں جنہیں مختلف منفی مقاصد کیلئے استعمال کیا جاتا ہے۔ گزشتہ دنوں ایسی کئی تصاویر اور ویڈیوز دنیا…
ہندوستانی سیاسی رہنماؤں کے پاکستان مخالف بیانیے کو مسترد کرتے ہیں، دفتر خارجہ
اسلام آباد: پاکستان نے انتخابی مہم کے دوران ہندوستانی سیاسی رہنماؤں کے پاکستان مخالف بیانیے کو یکسر مسترد کر دیا۔ ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے بھارتی رہنماؤں کے بیانات پر ردعمل میں کہا کہ لوک سبھا کی انتخابی…