dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

پاکستان اور امریکہ درپیش خطرات کیخلاف صلاحیتوں میں اضافے پر یقین رکھتے ہیں، امریکہ

واشنگٹن: امریکی محکمہ خارجہ کے نائب ترجمان ویدانت پٹیل نے کہا ہے کہ امریکہ اور پاکستان درپیش خطرات کے خلاف صلاحیتوں میں اضافے پر یقین رکھتے ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ کے نائب ترجمان…

آسٹریلیا نے ویزوں کے حصول میں نرمی کر دی

سڈنی: آسٹریلیا نے غیر ملکی طلبا کو ویزوں کے حصول میں زبان کی شرائط میں نرمی کا اعلان کر دیا۔ نوجوان اور بالخصوص بیرون ملک تعلیم کے خواہشمند طلبا اور پیشہ وارانہ امور کی انجام دہی کے لیے آسٹریلیا جانے…

کھیلوں کے نقصان کی ذمہ دار پی ٹی آئی حکومت ہے، کپتان ہاکی ٹیم

لاہور : پاکستان ہاکی ٹیم کے کپتان عماد شکیل بٹ نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے گزشتہ دور حکومت میں کھیلوں کی سرگرمیوں کو شدید نقصان پہنچا۔ تفصیلات کے مطابق قومی ہاکی ٹیم کے کپتان عماد شکیل بٹ…

اکثر بچے پڑھائی میں کمزور کیوں ہوتے ہیں؟ وجہ سامنے آگئی

بچوں کی پڑھائی کے معاملے میں مائیں بہت پریشان رہتی ہیں، ان کو یہی فکر لاحق رہتی ہے کہ ہزاروں روپے کے اخراجات کے باوجود ان کا بچہ دن بہ دن پڑھائی میں کیوں کمزور ہورہا ہے۔ اکثر بچوں میں…

190 ملین پاؤنڈ کرپشن کیس، بانی پی ٹی آئی کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی کی 190 ملین پاؤنڈز ریفرنس میں ضمانت کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں بانی پی ٹی آئی کی 190 ملین پاؤنڈز ریفرنس میں ضمانت کی درخواست پر…

ہمارا نظام حکمرانی ہی ٹھیک نہیں، مفتاح اسماعیل

اسلام آباد: سابق وفاقی وزیر مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ ہمارا نظام حکمرانی ٹھیک نہیں۔ چہرے نہیں نظام بدلنے کی ضرورت ہے۔ سابق وفاقی وزیر مفتاح اسماعیل نے ہم نیوز کے پروگرام “اپ فرنٹ” میں گفتگو کرتے ہوئے کہا…

بابر اعظم نے ویرات کوہلی کا ریکارڈ توڑ دیا

قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے ٹی 20 انٹرنیشنل میچز میں بھارتی بلے باز ویرات کوہلی کا ریکارڈ توڑ دیا۔ ڈبلن میں آئرلینڈ کے میچ میں کپتان بابر اعظم نے 42 گیندوں پر 75 رنز کی اننگز کھیلی اور…

ایسی مچھلی جس کے کاٹ لینے سے انسان موت مانگنے لگتا ہے

کسی خوفناک حادثے کے نتیجے میں اگر انسان کو اندرونی اور بیرونی شدید چوٹیں آئی ہوں اور سانس بھی ٹھیک سے نہ لیا جارہا ہو تو ایسے میں اس انسان یہی سوچتا ہے کہ اس تکلیف سے تو موت اچھی…

سیکیورٹی فورسز کا بلوچستان میں خفیہ اطلاع پر آپریشن، 3 دہشتگر د ہلاک

سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان میں خفیہ اطلاع پر آپریشن کیا، آپریشن کے دوران بہادری سے لڑتے ہوئے پاک فوج کے میجر بابر خان شہید جبکہ 3دہشتگر د ہلاک ہو گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی…

برائلر گوشت کی قیمت میں 17روپے کلو کمی

لاہور،  برائلر گوشت کی قیمتوں میں کمی جبکہ انڈوں کی قیمت میں اضافے کا رحجان رہا۔   پرچون سطح پرفی کلوبرائلر گوشت کی قیمت میں مزید 17روپے کی کمی ہو گئی۔ برائلر مرغی کے گوشت کی فی کلو قیمت میں 17روپے…