لاہور، برائلر گوشت کی قیمتوں میں کمی جبکہ انڈوں کی قیمت میں اضافے کا رحجان رہا۔
پرچون سطح پرفی کلوبرائلر گوشت کی قیمت میں مزید 17روپے کی کمی ہو گئی۔ برائلر مرغی کے گوشت کی فی کلو قیمت میں 17روپے کی کمی سےنئی قیمت399روپے ہو گئی اور زندہ برائلر مرغی کی قیمت 12روپے کمی سے275روپے فی کلوآگئی ہے۔
جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت ایک روپے اضافے سے259روپے فی درجن کی سطح پر رہی۔