dhanaknews
دبئی لیکس
قومی اور صوبائی اسمبلی کے 10 ارکان اسمبلی کے نام بھی دبئی لیکس میں سامنے آ گئے ہیں۔ سندھ کے 4 ارکانِ قومی اسمبلی، بلوچستان اور سندھ کے 6 ارکانِ صوبائی اسمبلی کے نام دبئی پراپرٹی لیکس میں شامل ہیں…
آئی ایم ایف کا جولائی میں بجلی فی یونٹ 5 کی بجائے 7 روپے کرنے کا مطالبہ
آئی ایم ایف نے جولائی میں بجلی فی یونٹ 5 کی بجائے 7 روپے کرنے کا مطالبہ کر دیا ہے۔ ذرائع وزارت توانائی کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف کے ساتھ طے شدہ اہداف کے حصول میں ناکامی کا…
ٹی 20 ورلڈ کپ میں اب تک کھیلی گئی 10 بڑی اننگز
ٹی 20 ورلڈ کپ کا دسواں ایڈیشن یکم جون سے شروع ہو رہا ہے اب تک 9 میگا ایونٹ میں کئی کھلاڑیوں نے بڑی اننگز کھیلیں۔ آئی سی سی دسواں ٹی 20 ورلڈ کپ کا آغاز یکم جون سے امریکا…
توشہ خانہ قوانین میں ترمیم کی منظوری
وفاقی کابینہ نے توشہ خانہ تحائف کے قوانین میں ترامیم کی منظوری دیدی۔ اعلامیے کے مطابق ان ترامیم کے تحت تحائف لینے والا یہ تحائف اپنے پاس نہیں رکھے گا، تحائف کو وصول کنندہ کے ادارے کی عمارت کے احاطے…
ٹیکس 0.9 فیصد کرنیکی تجویز منظور
پاکستانی حکام اور آئی ایم ایف کے درمیان ہونے والے مذاکرات کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی ہے۔ مذاکرات کے دوران نان فائلرز کے بینکوں سے کیش نکلوانے پر ٹیکس بڑھانے کی تجویز منظور کر لی گئی۔ نان فائلرز کے…
دبئی پراپرٹی لیکس، اہم پاکستانی شخصیات11 ارب ڈالر جائیداد کی مالک نکلیں
اہم پاکستانی شخصیات دبئی میں 11 ارب ڈالر جائیداد کی مالک نکلیں، دبئی پراپرٹی لیکس نے غیر ملکیوں کی جائیدادوں پر بارے انکشاف کر دیا۔ دبئی میں غیر ملکیوں کی تقریبا 400 ارب ڈالرز کی جائیدادوں کا انکشاف ہوا ہے…
اسٹاک ایکسچینج نے تمام ریکارڈ توڑ دیئے ، 75 ہزار کی حد بھی عبور
پاکستان اسٹاک ایکسچینج نے ملکی تاریخ کے تمام ریکارڈ توڑ دیئے ،100 انڈیکس پہلی مرتبہ 75 کی حد عبور کر گیا۔ دوسری جانب ڈالر کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ بدھ کو آغاز پر ہی کاروبار میں تیزی…
خیبرپختونخوا کے سرکاری ریسٹ ہاؤسز میں وی آئی پی شخصیات اور ان کی فیملیز
خیبرپختونخوا کے سرکاری ریسٹ ہاؤسز میں وی آئی پی شخصیات اور ان کی فیملیز کے مفت قیام پر پابندی عائد کر دی گئی۔ صوبائی مشیر سیاحت، ثقافت و آثار قدیمہ زاہد چن زیب نے سرکاری ریسٹ ہاؤسز میں وی آئی…
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 14 روپے تک کمی کا امکان
ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 14 روپے تک کمی کا امکان ہے، قیمتوں میں ردوبدل کی حتمی منظوری وزیراعظم دیں گے۔ پیٹرول کی قیمت میں پندرہ روز میں دوسری بار کمی کا امکان ہے، پیٹرول 13 روپے 40…
دل کی بیماری میں مبتلا بچے کو لگایا گیا 17.5 کروڑ کا انجکشن
بھارت کے جئے پور میں دل کی نایاب بیماری میں مبتلا بچے کو ساڑے 17کروڑ کا انجکشن لگایا گیا۔ غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق بچے کے علاج کے لئے رقم کراؤڈ فنڈنگ کے ذریعے جمع کی گئی تھی، عام…