dhanaknews
قومی کمیشن برائے وقار نسواں اور پاکستان پاورٹی ایلیویشن فنڈ میں معاہدہ طے پا گیا
قومی کمیشن برائے وقار نسواں (NCSW) اور پاکستان پاورٹی ایلیویشن فنڈ (PPAF) نے پاکستانی خواتین کو باختیار بنائے جانے کیلئے معاہدہ کر لیا۔ اسلام آباد میں پاکستان پاورٹی ایلیوئیشن فنڈ (PPAF) اور قومی کمیشن برائے وقار نسواں (NCSW) سٹریٹیجک شراکت…
ڈالر کی قیمت میں معمولی اضافہ
کاروباری ہفتے کے تیسرے روزکاروبار کے اختتام پر انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق آج بدھ کو کاروبار کے اختتام پر انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 8 پیسے…
بابر اعظم نے حسن علی کو تیسرا ٹی 20 کھلانے کی وجہ بتادی
قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے فاسٹ بولر حسن علی کو آٗئرلینڈ کیخلاف تیسرا ٹی 20 میچ کھلانے کی وجہ بیان کردی۔ ڈبلن میں کھیلے گئے تیسرے ٹی 20 میچ میں پاکستان نے آئرلینڈ کو شکست دے کر تین…
پاک فوج کا فتح ٹو گائیڈڈ راکٹ سسٹم کا کامیاب تجربہ
پاکستان نے فتح ٹو گائیڈڈ راکٹ سسٹم کا کامیابہ تجربہ کیا ہے، فتح II انتہائی درستگی کے ساتھ اہداف کو نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق 400کلومیٹر کی رینج کے ساتھ فتح ٹو گائیڈڈ…
گندم خرید کر فلسطین کے عوام کو بھیجے، بلاول بھٹو
چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ حکومت کسانوں پر ظلم نہ کرے بلکہ ان سےگندم خرید کر فلسطین کے عوام کو بھیجے۔ گندم اسکینڈل میں ملوث افرادکے خلاف ایکشن لیا جائے اور کرداروں کو سخت سزائیں ملنی چاہییں۔…
190 ملین پاؤنڈز ریفرنس میں سابق چیئرمین پی ٹی آئی کی ضمانت منظور
اسلام آباد ہائیکورٹ نے 190 ملین پاؤنڈز ریفرنس میں سابق چیئرمین پی ٹی آئی کی ضمانت منظور کر لی۔ عدالت نے سابق چیئرمین پی ٹی آئی کی ضمانت 10لاکھ روپے مچلکوں کے عوض منظور کی. چیف جسٹس عامر فاروق اور…
فہرست قومی اسمبلی میں پیش
حکومت نے نجی شعبہ کے حوالے کیے جانے والے 25 سرکاری اداروں کی فہرست قومی اسمبلی میں پیش کر دی۔ نجکاری والے اداروں کی فہرست قومی اسمبلی میں وفاقی وزیر برائے نجکاری عبد العلیم خان نے پیش کی۔ حکومت 25…
ٹی 20 ورلڈ کپ کیلیے پہلی ٹیم امریکا روانہ
آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ یکم جون سے شروع ہو رہا ہے میگا ایونٹ میں شرکت کیلیے پہلی ٹیم نے امریکا کے لیے اڑان بھر لی ہے۔ آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کا آغاز یکم جون…
دبئی لیکس، جن پیسوں سے جائیدادیں خریدیں وہ کہاں سے کمایا، شبر زیدی
ایف بی آر کے سابق چیئرمین شبر زیدی نے دبئی پراپرٹی لیکس پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ سیاستدان یہ بتائیں کہ جن پیسوں سے جائیدادیں خریدیں وہ پیسہ کہاں سے کمایا؟ نجی ٹی وی سے بات کرتے ہوئے ان…
فیصل واوڈا
سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ صرف الزامات سے کام نہیں چلے گا ، ثبوت دینا ہوں گے، پردوں کے پیچھے بات نہ کی جائے ، کھل کر بات کریں۔ اسلام آباد میں پریس کانفرس سے خطاب کرتے ہوئے…