dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

دنیا بھر میں 40 فیصد اموات کس بیماری کا سبب ہیں؟ تہلکہ خیز رپورٹ

عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے اپنی تازہ رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ یورپ میں یومیہ 10ہزار افراد دل  کے امراض کے سبب موت کا شکار ہوجاتے ہیں۔ گزشتہ روز جاری ایک بیان میں عالمی ادارہ صحت کا…

پاک افغان سرحد طور خم 3 دن بند رہے گی

پشاور: وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے دفاتر کی منتقلی کے باعث پاک افغان سرحد طورخم 3 روز کے لیے بند رہے گی۔ ایف آئی اے حکام کے مطابق تین دنوں میں ایف آئی اے طورخم کے دفاتر اور…

سلواکیہ کے وزیر اعظم قاتلانہ حملے میں شدید زخمی

براٹسلاوا: سلواکیہ کے وزیر اعظم رابرٹ فیکو قاتلانہ حملے میں شدید زخمی ہو گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق سلواکیہ کے وزیر اعظم 59 سالہ رابرٹ فیکو کے پیٹ میں گولیاں لگی ہیں انہیں جسم کے مختلف حصوں…

چین میں غیر ملکی سیاح گروپوں کو بغیر ویزا داخلے کی اجازت

بیجنگ: چین نے غیر ملکی سیاح گروپوں کو بغیر ویزا داخلے کی اجازت دے دی۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق چین نے ملک کی ساحلی پٹی کے تمام بندرگاہوں پر کروز بحری جہازوں کے ذریعے آنے والے غیر ملکی…

ہیٹ ویو سے سب سے زیادہ اموات بھارت میں ہوتی ہیں

دنیا بھر میں ہیٹ ویو کی وجہ سے سالانہ لاکھوں اموات ہوتی ہیں اور اس فہرست میں اہم ایشیائی ملک کا پہلا نمبر ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق آسٹریلیا کی موناش یونیورسٹی کی تازہ تحقیقی رپورٹ سامنے آئی ہے…

پیٹرول 15 اور ڈیزل 7 روپے سستا

وزیراعظم شہبازشریف نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کی منظوری دے دی۔ اس ضمن میں جاری نوٹی فیکشن کے مطابق پٹرول کی قیمت میں 15 روپے 39 پیسے جب کہ ڈیزل کی قیمت میں 7.88 روپے سے زائد…

حکومت فوری مستعفی ہو اور دوبار ہ الیکشن کرائے جائیں، مولانا فضل الرحمان

جمعیت علمائے ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت انتہائی کمزور ہے، مجھے نہیں لگتا کہ ڈیلیور کر سکے گی۔ پاکستان پیپلز پارٹی وفاقی کابینہ کا حصہ نہیں، میری پی ٹی آئی سے کوئی ذاتی…

بانی پی ٹی آئی کو یہودی ایجنٹ کہنا گالی نہیں،احتجاجی عنوان ہے، فضل الرحمان

ملتان(این این آئی)جمعیت علما اسلام (ف)کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو یہودی ایجنٹ کہنے کو سیاسی بیان قرار دیدیا۔بدھ کویہاںصحافیوں سے گفتگو میں مولانا فضل الرحمان نے بانی پی ٹی آئی سے…

وزیر اعلی مریم نواز نے ایجوکیشن ریفارمز کے پانچ سالہ پلان کا ماہانہ شیڈول طلب کرلیا

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے ایجوکیشن ریفارمز کے پانچ سالہ پلان کا ماہانہ شیڈول طلب کرلیا۔ وزیر اعلیٰ مریم نواز نے پرائمری سکول ہیڈز کو32 ہزار298 کمپیوٹر ٹیب دینے کی منظوری دے دی۔ وزیر اعلی مریم نوازشریف کی…

این ڈی ایم اے کی مئی اور جون میں ہیٹ ویوز کی پیش گوئی

صوبائی ڈیزاسٹرمنیجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے)نے مئی اور جون میں ہیٹ ویوز چلنے کی پیش گوئی کر دی۔ این ڈی ایم اے کے جاری اعلامیہ کے مطابق مئی اور جون میں ہیٹ ویوز چلنے کا امکان ہے، صوبہ سندھ…