اسلام آباد ہائیکورٹ نے 190 ملین پاؤنڈز ریفرنس میں سابق چیئرمین پی ٹی آئی کی ضمانت منظور کر لی۔
عدالت نے سابق چیئرمین پی ٹی آئی کی ضمانت 10لاکھ روپے مچلکوں کے عوض منظور کی.
چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس طارق محمود جہانگیری نے گزشتہ روز فیصلہ محفوظ کیا تھا۔