dhanaknews
لاہور میں مبینہ پولیس مقابلہ، 2 ملزمان مارے گئے
لاہور: صوبائی دارالخلافہ میں مبینہ پولیس مقابلے میں 2 ریکارڈ یافتہ شوٹرز مارے گئے۔ پولیس حکام کے مطابق مقابلے میں مارے جانے والے ملزمان قتل، اقدام قتل، بھتہ خوری اور ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث تھے۔ ڈی ایس پی فیصل…
جنوبی افریقہ کا عالمی عدالت سے رفع آپریشن روکنے، اسرائیل کو نکالنے کا مطالبہ
کیلیفورنیا: جنوبی افریقہ نے عالمی عدالت انصاف سے اسرائیل کو رفع آپریشن سے روکنے اور فوری طور پر انخلا سے مطالبہ کر دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق عالمی عدالت انصاف میں اسرائیل کے خلاف جنوبی افریقہ کی…
عدلیہ کو دھمکیاں دینے والوں کو نااہل کرنا چاہیے، شیخ وقاص اکرم
اسلام آباد: سنی اتحاد کونسل کے رہنما شیخ وقاص اکرم نے کہا ہے کہ عدلیہ کو دھمکیاں دینے والوں کو نااہل کرنا چاہیے۔ سنی اتحاد کونسل کے رہنما شیخ وقاص اکرم نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عدلیہ کو…
معمر امریکی افراد میں یادداشت کی بڑی خرابیوں کا انکشاف
واشنگٹن: امریکہ کی نئی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ مقامی امریکی نسل کے معمر افراد میں یادداشت کی بڑی خرابیاں پائی جاتی ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکہ کینیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ہیلتھ نے نئی تحقیق میں…
اورنج لائن ٹرین میں مبینہ بےضابطگیاں، نیب نے تفصیلات مانگ لیں
لاہور: اورنج لائن میٹرو ٹرین میں مبینہ بے ضابطگیوں پر قومی احتساب بیورو (نیب) نے ایل ڈی اے سے تفصیلات مانگ لیں۔ ذرائع کے مطابق اورنج لائن میٹرو ٹرین میں ہونے والی مبینہ بے ضابطگیوں پر نیب نے تفصیلات مانگ لیں۔…
سانپ کے ڈسنے سے آپ کی موت نہیں ہوگی
دنیا میں انتہائی خطرناک جانور سانپ کو تصویر کیا جاتا ہے جس کا نام لینے سے بھی بعض افراد سہم جاتے ہیں اور ان پر کپکپاہٹ طاری ہو جاتی ہے۔ سانپ کے ڈس لینے کے فوراً بعد کچھ لوگ صرف…
پاکستان معاشی استحکام کی جانب گامزن ہے، شہباز شریف
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان معاشی استحکام کی جانب گامزن ہے۔ وزیراعظم آفس سے جاری بیان میں کہا گیا کہ وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت مسلم لیگ (ن) کے ارکان قومی اسمبلی اور وفاقی وزرا…
نان فائلرز کے لیے 10 کروڑ کی پراپرٹی پر 35 فیصد ایڈوانس ٹیکس لگانے کی تجویز
اسلام آباد (شہزاد پراچہ)پراپرٹی سیکٹر کے لیے بری خبر، آئی ایم ایف نے آئندہ مالی سال کے لیے 10 کروڑ روپے سے اوپر کی پراپرٹی پر نان فائلرز کے لیے 35 فیصد ایڈوانس ٹیکس لگانے کی ہدایت کر دی۔ ذرائع…
بشری بی بی کا میڈیکل چیک اپ کرانے سے انکار
بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشری بی بی نے میڈیکل چیک اپ کرانے سے انکار کر دیا۔ بانی پی ٹی آئی اوربشری بی بی کے میڈیکل چیک اپ کے معاملے پر اہم پیش رفت ہوئی ہے۔ جیل ذرائع کے…
خفیہ اداروں کے اہلکاروں کی اسلام آباد ہائیکورٹ میں داخلے پرپابندی عائد
اسلام آباد (این این آئی) اسلام آباد ہائی کورٹ نے خفیہ اداروں سے منسلک اہلکاروں کے عدالت میں داخلے پر پابندی عائد کردی۔تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس طارق محمور جہانگیری نے خفیہ اداروں سے منسلک اہلکاروں کے…