dhanaknews
پاکستانیوں نے 10ماہ کے دوران 54 کروڑ ڈالر چائے پر خرچ کر دیئے
اسلام آباد: پاکستانیوں نے گزشتہ 10 ماہ کے دوران چائے پر 54 کروڑ ڈالر خرچ کر دیئے۔ ادارہ شماریات کی رپورٹ کے مطابق پاکستانی باشندوں نے معاشی مسائل کے باوجود گزشتہ 10 ماہ میں 54 کروڑ 74 لاکھ ڈالر پتی…
گرمیوں میں بالوں کی خوبصورتی کو کیسے برقرار رکھیں؟
گرمیوں میں خواتین کے بالوں کی صحت اور نشونما متاثر ہوتی ہے کیونکہ پسینے اور ہوا نہ لگنے کے سبب بال روکھے اور بے جان سے ہوجاتے ہیں اور اکثر خواتین دو مونہے بالوں کی شکایت بھی کرتی ہیں۔ دو…
بشکیک سے پاکستانی طلبا کو لے کر پرواز لاہور ائیر پورٹ پہنچ گئی
لاہور: کرغزستان کے دارالحکومت بشکیک سے پاکستانی طلبا کو لانے والی پرواز لاہور پہنچ گئی۔ بشکیک سے آنے والی پرواز کے اے 571 کے ذریعے 180 سے زائد طلبا وطن واپس پہنچے ہیں۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے ایئرپورٹ…
کیٹوجینک ڈائٹ کیا ہے اور یہ کیوں مقبول ہے؟
کیٹوجینک غذا (یا کیٹو ڈائیٹ) وزن میں کمی کا ایک بہت ہی کامیاب طریقہ ہے، کیٹوجینک غذائیں مصنوعی رنگوں اور ملاوٹ سے پاک قدرتی غذاؤں کو کہا جاتا ہے۔ کیٹوجینک ڈائٹ پچھلے کچھ عرصے میں غذائی لحاظ سے محتاط طبقے…
بانی پی ٹی آئی کے کیسز میں کچھ نہیں، میرٹ پر ریلیف ملے گا، علی محمد خان
تحریک انصاف کے رہنما علی محمد خان نے کہا ہے کہ شہباز شریف کو استعفی دے کر نواز شریف کو وزیراعظم لانا چاہیے،نواز شریف سمجھتے ہیں کہ ان کے ساتھ زیادتی ہوئی تو سپریم کورٹ جوڈیشل کمیشن بنائیں۔ علی محمد…
خیبرپختونخوا حکومت کا سیاحوں کیلئے ہیلی کاپٹر سروس شروع کرنے کا فیصلہ
خیبرپختونخوا کی صوبائی حکومت نے سیاحوں کیلئے ہیلی کاپٹر سروس شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ خیبرپختونخوا کے مشیر سیاحت زاہد چن زیب کا کہنا ہے کہ ہیلی کاپٹر سروس کا آغاز چترال کے سیاحتی مقامات سے ہوگا، دیگر سیاحتی…
ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں کمی کردی
پبلک ٹرانسپورٹرز نے ڈیزل کی قیمتیں کم ہونے پر کرایوں میں کمی کا اعلان کر دیا۔ لاہور میں چیئرمین آل پاکستان پبلک ٹرانسپورٹ اونرز فیڈریشن حاجی اکرم ذکی کی زیرِصدارت اجلاس ہوا جس میں کرایوں میں کمی کا فیصلہ کیا…
ورلڈ کپ میں پاکستان سے ٹاکرا، ہربھجن سنگھ نے بھارتی ٹیم کو خبردار کردیا
ٹی 20 ورلڈ کپ میں پاک بھارت ٹاکرے سے قبل سابق اسپنر ہربھجن سنگھ نے بھارتی ٹیم کو خبردار کردیا۔ آئی سی سی ٹی 20 ورلڈکپ کا آغاز یکم جون سے ویسٹ انڈیز اور امریکا میں ہورہا ہے، 9 جون…
وزیراعظم کا اسحاق ڈار کو کرغزستان بھیجنے کا فیصلہ
وزیراعظم شہباز شریف نے نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار کو کرغزستان بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیر خارجہ کے ہمراہ، وفاقی وزیر امیر مقام بھی کرغزستان جائیں گے۔ دونوں وزراء کل صبح خصوصی طیارے کے ذریعے بشکیک روانہ…
مغربی افغانستان میں سیلاب سے 50 افراد جاں بحق
افغانستان کے شمالی حصے میں سیلاب اور طوفانی بارشوں سے 300 سے زائد افراد کی ہلاکت کے صرف ایک ہفتے بعد مغربی حصے میں سیلاب سے مزید 50 افراد ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق افغان صوبے غور پولیس…