dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

بشکیک کی صورتحال قابو میں، پُرتشدد مظاہرین کی شناخت اور گرفتاری جاری، کرغز حکومت

کرغز حکومت اور پاکستانی سفیر کے جائزے کے مطابق مجموعی صورتحال اس وقت مکمل طور پر قابو میں ہے جبکہ حساس مقامات پر قانون نافذ کرنے والے ادارے تعینات ہیں۔ مقامی حکومت کے مطابق بشکیک کی صورتحال صبح دس بجے…

وزیراعظم آئندہ ہفتے وزیراعلیٰ پنجاب کے ہمراہ یو اے ای کا دورہ کریں گے

وزیراعظم شہباز شریف آئندہ ہفتے متحدہ عرب امارات کے صدر محمد بن زید النیہان کی دعوت پر یو اے ای کا دورہ کریں گے۔ ذرائع کے مطابق متحدہ عرب امارات کے دورے کا شیڈول سفارتی چینلز سے طے کیا جارہا…

خبردار میڈیکل اسٹورز سے یہ دوا نہ خریدیں!

اسلام آباد: ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی آف پاکستان (ڈریپ) نے آئرن کی کمی پوری کرنے کے لیے تیار کردہ غیر معیاری دوا کی فروخت پر ایکشن لے لیا ہے۔ ڈریپ نے ایک الرٹ جاری کیا ہے جس میں کہا گیا ہے…

گرمی کی لپیٹ میں ، پارہ مزید چڑھنے کا امکان

راولپنڈی اسلام آباد سمیت بیشتر شہروں میں شدید گرمی کی لہر جاری ہے ، سندھ اور پنجاب کے متعدد شہروں میں درجہ حرارت بڑھنے کا امکان ہے۔ ملک کے بیشتر حصوں میں کل سے ہیٹ ویو کا خدشہ ظاہر کیا…

کوہ شیشا پنگما سے امریکی خاتون اور نیپالی گائیڈ کی لاشیں برآمد

تبت میں واقع دنیا کی چودھویں بڑی چوٹی کوہ شیشا پنگما سے ایک امریکی خاتون انا گٹو اور اس کی نیپالی گائیڈ کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق یہ سانحہ گزشتہ سال اکتوبر میں پیش آیا…

آئی جی اسلام آباد کی رہائشگاہ کے باہر سے ٹیلیفون کیبلز چوری

آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی کی سرکاری رہائشگاہ کے باہر سے چور ٹیلیفون کیبلز کاٹ کر لے گئے۔ اسلام آباد کے سیکٹر ایف 7/3 کی گلی 63 میں آئی جی اور چیئرمین سی ڈی اے کی سرکاری…

سعودی حکومت کا 24 مئی سے عمرہ پرمٹ اجراء بند کرنے کا اعلان

سعودی حکومت نے کہا ہے کہ 24 مئی 2024 سےعمرہ پرمٹ کا اجراء بند کردیا جائے گا۔ سعودی وزارت حج و عمرہ کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ 24 مئی سے بند کیے جانے والا…

پولنگ شروع

حلقہ این اے 148 ملتان میں ضمنی انتخاب کیلئے پولنگ شروع ہو گئی ہے۔ پولنگ بغیر کسی وقفے کے شام 5 بجے تک جاری رہے گی۔ حلقے میں 7 امیدوار میدان میں ہیں، پیپلز پارٹی کے علی قاسم گیلانی اور…

غزہ ، پانی بھرنے کیلئے جمع فلسطینیوں پر اسرائیلی بمباری ، 86 شہید

غزہ میں اسرائیلی فوج نے حملے تیز کر دیئے ، تازہ بمباری میں مزید 86 فلسطینی شہید ہو گئے۔  غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق غزہ میں اسرائیلی فوج نے پانی بھرنے کے لیے جمع فلسطینوں پر گولہ باری کر…

بشکیک کے حالات کنٹرول سے باہر ، مقامی لوگوں کی ٹیکسی میں بیٹھنا بھی محال

بشکیک سے پاکستان پہنچنے والے طلبہ نے بتایا کہ بشکیک میں حالات کنٹرول میں نہیں، جھوٹ بولا جارہا ہے۔ طلبہ نے کہا کہ 13 مئی کو مصری طلبہ نے مقامی لڑکوں سے لڑائی کی، واقعے کی فوٹیج لیک ہوئی تو…