dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

ذہنی صلاحیت بڑھانے کا نہایت آسان طریقہ

کسی بھی انسان کیلیے ذہنی اور جسمانی صحت بنیادی اہمیت کی حامل ہوتی ہے، جسے برقرار رکھنا اور بہتر بنانے کیلئے کوشش جاری رکھنی چاہیے۔ عام طور پر لوگ دماغی صحت کو مضبوط بنانے کیلئے اچھی غذاؤں کا استعمال کرتے…

راولپنڈی سمیت پنجاب میں ہیٹ ویو کا الرٹ جاری

صوبائی ڈائزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی(پی ڈی ایم اے) نے راولپنڈی سمیت پنجاب میں ہیٹ ویو کا الرٹ جاری کر دیا۔ پی ڈی ایم اے کے مطابق گرمی کی موجودہ شدت میں درجہ حرارت 45 ڈگری جانے کا امکان ہے جس کے…

آئر لینڈ کا رواں ماہ فلسطینی ریاست کو تسلیم کر نے کا اعلان

آئرش وزیراعظم سائمن ہیرس نے کہا ہے کہ ان کا ملک اس ماہ کے آخر تک فلسطینی ریاست کو تسلیم کرسکتا ہے۔ مقامی میڈیا کے مطابق وزیراعظم سائمن ہیرس نے لانگ فورڈ میں سن 1834سے1852کے درمیان ملک میں پڑنے والی…

ملکی ذخائر میں جاری مالی سال میں اب تک 5.46 ارب ڈالرز کا اضافہ

زرمبادلہ کے ملکی ذخائر میں جاری مالی سال میں اب تک 5.46 ارب ڈالر کا نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ۔ سٹیٹ بینک کے اعدادوشمار کے مطابق گزشتہ مالی سال کے اختتام پر زرمبادلہ کے ذخائر کا حجم 9.16 ارب…

’’پاکستان وہ ٹیم بنے گی جس پر مداحوں کو فخر ہوگا‘‘

ٹیسٹ فارمیٹ میں قومی کرکٹ ٹیم کے نئے ہیڈ کوچ کی ذمہ داریاں سنبھالنے والے جیسن گلیسپی نے کہا ہے کہ پاکستان وہ ٹیم بنے گی جس پر مداحوں کو فخر ہوگا۔ سابق آسٹریلوی پیسر نے کہا کہ میں حقیقت…

میں کبھی بھی بچہ پیدا کرنے کے حق میں نہیں تھی، مرینہ خان

کراچی (این این آئی)سینئر اداکارہ مرینہ خان نے انکشاف کیا ہے کہ شادی کے طویل عرصہ گزر جانے کے باوجود ان کے ہاں کوئی اولاد نہیں ہے اور وہ مستقبل میں بھی اولاد پیدا نہیں کرنا چاہتیں، انہوں نے یہ…

چیئرمین جوائنٹ چیفس سے آسٹریلیا کے چیف آف ڈیفنس فورسز کی ملاقات

چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی سے آسٹریلیا کے چیف آف ڈیفنس فورسز نے ملاقات کی ہے۔ آئی ایس پی آرکے مطابق  ملاقات میں دفاعی ،سیکیورٹی تعاون، علاقائی اور عالمی سلامتی کے چیلنجز پر بات چیت  کی گئی ۔ دونوں…

ایرانی ملٹری چیف نے ہیلی کاپٹر حادثے کی تحقیقات کا حکم دے دیا

اسلامی جمہوریہ ایران کے ملٹری چیف آف اسٹاف محمد باقری نے صدر ابراہیم رئیسی کے ہیلی کاپٹر کو حادثے کی تحقیقات کا حکم دے دیا۔ ایرانی میڈیا کے مطابق ایران کے ملٹری چیف آف اسٹاف محمد باقری نے ہیلی کاپٹر…

وفاقی بجٹ 25-2024،اقتصادی سروے کے خدوخال تیار کیے جانے لگے

وفاقی بجٹ 25-2024 کیلئے اقتصادی سروے کے خدوخال تیار کیے جانے لگے۔ ذرائع کا کہنا ہے رواں مالی سال کے معاشی شرح نمو کا ہدف حاصل نہ ہونے کا خدشہ ہے،معاشی ترقی کی شرح کا ہدف 3.5 فیصد ہے ،آئی…

پنجاب حکومت کا ہتک عزت بل 2024 ایوان میں پیش

پنجاب حکومت کا ہتک عزت بل 2024 ایوان میں پیش کردیا گیا، بل کا اطلاق پرنٹ، الیکٹرونک اور سوشل میڈیا پر ہوگا۔ بل کے تحت جھوٹی اور غیر حقیقی خبروں پر ہتک عزت کا کیس ہو سکے گا،ہتک عزت بل…