0

برائلر گوشت کی قیمت میں 35روپے کلو اضافہ

لاہور،شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت میں35 روپے کی کمی ہو گئی۔

پرچون سطح پر برائلر مرغی کے گوشت کی فی کلو قیمت میں 35روپے کی کمی سےنئی قیمت463روپے ہو گئی ہے اور زندہ برائلر مرغی کی قیمت24روپے کمی سے319روپے فی کلو ہو گئی ہے۔

جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت262روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔

 

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

Leave a Reply