dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کو اسلامی دنیا کا ہیرو مانتا ہوں، گورنر سندھ

گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا ہے کہ ایرانی صدر نے اسرائیل کو منہ توڑ جواب دیا، میں انہیں اسلامی دنیا کا ہیرو مانتا ہوں۔ انہوں نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ میرے لیے یہ اعزاز کی بات…

تفصیلات چھپانےپرنا اہلی سے متعلق کیس،عمران خان کیخلاف درخواست مسترد

سابق چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف تفصیلات چھپانےپرنا اہلی سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی ۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نےسابق چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف درخواست مسترد کردی،لارجر بینچ نے سابق چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف کیس ناقابل…

سرباز علی خان بغیر آکسیجن ماؤنٹ ایوریسٹ سر کرنے والے دوسرے پاکستانی بن گئے

پاکستانی کوہِ پیما سرباز علی خان نے دنیا کی بلند ترین چوٹی ماؤنٹ ایوریسٹ کو بغیر آکسیجن سر کرکے نیا ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔ سربازعلی خان آج صبح 10 بجے کے قریب ماؤنٹ ایورسٹ کی چوٹی پر سبز ہلالی پرچم…

ٹی 20 ورلڈ کپ کی تاریخ کے 16 یادگار لمحات، سب سے بہترین کا کریں گے شائقین انتخاب

ٹی 20 ورلڈ کپ کا آغاز 2007 میں ہوا 17 سالہ اس سفر کے 16 یادگار لمحات کو آئی سی سی نے یکجا کیا سب سے بہترین کون سا ہے یہ شائقین پر چھوڑ دیا۔ آئی سی سی ٹی 20…

پاکستان نے آئی ایم ایف کے ساتھ میکرو اکنامک فریم ورک شیئر کر دیا

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان پالیسی سطح کے مذاکرات میں پاکستان نے آئی ایم ایف کے ساتھ میکرو اکنامک فریم ورک شیئر کر دیا ہے۔ پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان پالیسی سطح کے مذاکرات میں بنیادی…

چھتیس گڑھ میں بس نالے میں جا گری ، 19 افراد ہلاک ، 8 زخمی

بھارتی ریاست چھتیس گڑھ میں مسافر بس گہرے نالے میں گرنے کے نتیجے میں 8 خواتین سمیت 19 افراد ہلاک اور 8 شدید زخمی ہو گئے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بس میں تقریبا 30 مسافر سوار تھے اور یہ…

مقامی مارکیٹ میں سونا سستا، عالمی سطح پر بھی کمی ریکارڈ

پاکستان بھر میں کاروباری ہفتے کے دوسرے روز سونے کی قیمت میں 1900 روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ مقامی صرافہ مارکیٹوں میں منگل کے روز 24 قیراط کے حامل فی تولہ سونے کی قیمت 1900 روپے کی کمی…

پاکستانی کوہ پیما سر باز خان کا بڑا کارنامہ، دنیا کی سب سے بلند چوٹی بغیر آکسیجن سر کر لی

پاکستانی کوہ پیما سر باز کان نے بڑا کارنامہ انجام دیتے ہوئے دنیا کی بلند ترین چوٹی ماؤنٹ ایورسٹ کو بغیر آکسیجن کے سر کر لیا۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق سر باز خان بغیر مصنوعی آکسیجن ماؤنٹ ایورسٹ…

بانی پی ٹی آئی پر حملے میں ملوث 3 ملزمان پر فردِ جرم عائد

گوجرانوالہ (این این آئی)لانگ مارچ کے دوران وزیر آباد میں بانی پی ٹی آئی پر حملے میں ملوث 3 ملزمان پر فردِ جرم عائد کر دی گئی۔گوجرانوالہ کی انسدادِ دہشت گردی عدالت میں تینوں ملزمان نے صحتِ جرم سے انکار…

پرویز الہٰی 9 مئی کے 20 نئے مقدمات میں نامزد

تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وزیر اعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی کو 9 مئی کے 20 نئے مقدمات میں نامزد کر دیا گیا۔ آئی جی پنجاب کی طرف سے لاہور ہائیکورٹ میں جمع رپورٹ میں کہا گیا کہ پرویز الہٰی…