dhanaknews
پرویز الٰہی کو رہا کردیا گیا
پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما چودھری پرویز الہٰی جیل سے رہا ہوگئے ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے سابق وزیر اعلیٰ پرویز الہٰی کوٹ لکھپت جیل سے ظہور الہٰی پیلس پہنچ گئے ۔ یاد رہے لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب اسمبلی…
ایرانی صدر کے ہیلی کاپٹر میں سگنلز بھیجنے والا آلہ بند ہونے کا انکشاف
ترکیہ کے ریسکیو گروپ نے اپنی ابتدائی تحقیقات میں انکشاف کیا ہے کہ حادثے کا شکار ہونے والے ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے ہیلی کاپٹر میں نصب سگنلز بھیجنے والا آلہ (ٹرانسپونڈر)نصب نہیں تھا یا وہ بند تھا۔ الجزیرہ کی…
پاکستان کے پاس ٹی 20 ورلڈ کپ کے فائنل میں جانے کا پورا موقع ہے، یونس خان
قومی ٹیم کے سابق کپتان یونس خان کا کہنا ہے کہ پاکستان کے پاس ٹی 20 ورلڈ کپ کے فائنل میں جانے کا پورا موقع ہے۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئئے سابق کپتان یونس خان نے کہا کہ…
موٹر وے پولیس کا ڈرائیورز کیلئے اہم پیغام
موٹر وے ایم تھری، ایم فور پولیس نے گرمی کی شدت کے پیش نظردوپہر کے اوقات میں کمزور ٹائر وں والی گاڑیوں کو موٹر وے پر داخلے سے گریز کرنے کی ہدایت کی ہے ۔ فیصل آباد، پنڈی بھٹیاں موٹر…
بھارتی ہیڈ کوچ کے عہدے کیلئے گمبھیر درست انتخاب ہیں یا نہیں؟ وسیم اکرم نے بتادیا
سابق پاکستانی کپتان وسیم اکرم نے گوتم گمبھیر کے بطور بھارتی ہیڈ کوچ انتخاب کے حوالے سے اس کے فوائد اور نقصانات پر اظہار خیال کیا ہے۔ کے کے آر کے پرانے کولیگ گوتم گھمبیر کے بارے میں بھارتی اسپورٹس…
نظام ہاضمہ سے دل کے دورے (ہارٹ اٹیک) کا کیا تعلق ہے؟
انسانی جسم کے اندر سب سے بڑا اور اہم نظام ہاضمے کا ہوتا ہے جس کی ابتدا منہ سے ہوتی ہے، دانت غذا کو پیس کر معدے کو بھیجتے ہیں اور انزائمز اسے مزید پیس کر ہضم ہونے کے قابل…
امید کی خوشی (انشائیہ) –
اے آسمان پر بھورے بادلوں میں بجلی کی طرح چمکنے والی دھنک، اے آسمان کے تارو، تمھاری خوش نما چمک، اے بلند پہاڑوں کی آسمان سے باتیں کرنے والی دھندلی چوٹیو! اے پہاڑ کے عالی شان درختو! اے اونچے اونچے…
امریکا نے سائفر میں عمران خان کو ہٹانے کا مطالبہ کیا تھا، ایف آئی اے پراسیکیوٹر کا اعتراف
اسلام آباد (نیوزڈیسک)اسلام آباد ہائیکورٹ میں عمران خان اور شاہ محمود قریشی کی سائفر سزا کے خلاف اپیلوں پر سماعت کے دوران ایف آئی پراسیکیوٹر نے تسلیم کیاہے کہ امریکا نے سائفر میں سابق وزیر اعظم عمران خان کو ہٹانے…
مسئلہ فلسطین کا واحد حل دو ریاستوں کا قیام ہے، اسحاق ڈار
نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ مسئلہ فلسطین کا واحد حل دو ریاستوں کا قیام ہے، 1967سے پہلے کی پوزیشن پر فلسطینی ریاست قائم کی جائے، جس کا دارالحکومت القدس ہو۔ قازقستان کے دارالحکومت آستانہ…
بی سی سی آئی فلیمنگ کو منانے کے لیے دھونی کو ٹاسک دیگا
بھارتی کرکٹ بورڈ کے اہلکار نے انکشاف کیا ہے کہ نیوزی لینڈ کے سابق کپتان اسٹیفن فلیمنگ کو منانے کے لے دھونی کو ٹاسک دیا جائے گا۔ بی سی سی آئی کے ایک ذرائع نے ملکی میڈیا کو بتایا کہ…