dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

شام کی خاتون اول میں خون کے کینسر کی تشخیص

دمشق: شام کی خاتون اول اسما الاسد میں خون کے کینسر کی تشخیص ہو گئی۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق شام کی خاتون اول اسما الاسد میں خون کے کینسر کی تشخیص ہونے کے بعد طبی ماہرین نے خاتون…

بشکیک سے ایک اور پرواز طلبا کو لے کر وطن واپس پہنچ گئی

پشاور: کرغزستان میں پھنسے طلبا کو لے کر ایک اور پرواز خیبر پختونخوا پہنچ گئی۔ تفصیلات کے مطابق کرغزستان میں پھنسے پاکستانی طلبا کی وطن واپسی کا سلسلہ تاحال جاری ہے۔ 300 طلبا کو لے کر خصوصی پرواز رات گئے پشاور…

ذیابیطس کے مریضوں کیلئے بڑی خبر –

سیب کا موسم تقریباً سارا سال رہتا ہے جن میں سرخ اور ہرے سیبوں کو بازار میں دیکھتے ہوں گے، کیا آپ جانتے ہیں کہ ہرے سیب صحت کیلیے کتنے مفید اور حت بخش ہیں؟۔ جی ہاں ! سبز سیب…

گورنر خیبر پختونخوا کیجانب سے علی امین گنڈاپور کو تکے، کباب کی دعوت

پشاور: گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے وزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپور کو کباب اور تکے کی دعوت دے دی۔ گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سوئچ بند کرنا خطاب میں…

ایف بی آر کی ڈیجیٹائزیشن سے ٹیکس نیٹ وسیع کیا جائے گا، وزیر خزانہ

اسلام آباد: وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی ڈیجیٹائزیشن سے ٹیکس نیٹ وسیع کیا جائے گا۔ وزیر خزانہ محمد اورنگزیب سے پاکستان ریٹیل بزنس کونسل کے وفد نے ملاقات کی۔…

ابراہیم رئیسی سمیت دیگر کی نماز جنازہ آج تہران میں ادا کی جائے گی

تہران: ایران کے صدر ابراہیم رئیسی سمیت دیگر کی نماز جنازہ آج تہران میں ادا کی جائے گی۔ سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نماز جنازہ پڑھائیں گے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ہیلی کاپٹر حادثے میں جاں…

نمک کی کمی پوری کرنے والا الیکٹرانک چمچ، منفرد ایجاد

جاپان کی ایک کمپنی نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے ایک ایسا چمچ تیار کیا ہے جو کھانے میں موجود نمک کے ذائقے کو بڑھانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی مذکورہ کمپنی کا دعویٰ…

اسرائیل کے ساتھ کھڑے ہیں، غزہ میں نسل کشی نہیں ہو رہی، جوبائیڈن

واشنگٹن: امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ ہم اسرائیل کے ساتھ کھڑے ہیں۔ غزہ میں نسل کشی نہیں ہو رہی۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکی صدر جو بائیڈن نے یہودیوں کی ایک تقریب سے خطاب…

وزیر اعلیٰ پنجاب کا پیڈمک اور فیڈمک سمیت دیگر بورڈ تبدیل کرنے کاحکم

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے  پیڈمک اور فیڈمک سمیت دیگر بورڈ تبدیل کرنے کاحکم جاری کردیا ہے۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز سے بزنس مین کمیونٹی نے ملاقات کی ،ملاقات میں پالیسی سازی میں تاجروں اور صنعتکاروں سے مشاورت…

پاکستان جرمنی کے ساتھ اپنے دیرینہ تعلقات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے، شہبازشریف

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان جرمنی کے ساتھ اپنے دیرینہ تعلقات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے اور جرمنی کو یورپ میں اپنا ایک اہم شراکت دار تصور کرتا ہے، دونوں ملکوں کے درمیان صنعت،متبادل توانائی،…