dhanaknews
عدلیہ اور ججز کو سکینڈلائز کرنے کا معاملہ ، روف حسن اور شعیب شاہین کیخلاف توہین عدالت کی درخواست دائر
سپریم کورٹ میں تحریک انصاف کی طرف سے عدلیہ اور ججز کو سکینڈلائز کرنے کے معاملے پر پی ٹی آئی رہنماوں رئوف حسن اور شعیب شاہین کیخلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کردی گئی۔ میاں دائود ایڈووکیٹ نے سپریم کورٹ…
پنجاب حکومت نے پاکستان کا پہلی ای کیٹل مارکیٹ قائم کردیا
پنجاب حکومت نے عیدالاضحی پر عوام کی آسانی کیلئے پاکستان کا پہلی ای کیٹل مارکیٹ قائم کردیا۔ شہری قربانی کیلیے گھر بیٹھے من پسند جانور خرید سکیں اور پیسے بھی پسندیدہ جانور گھر پہنچنے کے بعد ہی ادا کرنا ہونگے۔…
پی ٹی آئی کے مرکزی سیکریٹری اطلاعات رؤف حسن پر حملہ
نامعلوم افراد نے پی ٹی آئی کے مرکزی سیکریٹری اطلاعات رؤف حسن پر حملہ کردیا۔ رؤف حسن پر سیکٹر جی سیون میں حملہ کیا گیا،تھانہ آبپارہ پولیس موقع پر پہنچ گئی۔ پی ٹی آئی سیکریٹری اطلاعات ونشریات پر تشدد کا…
لنکا پریمیئر لیگ میں کون سے پاکستانی پلیئرز شامل؟
پاکستان کے 9 کھلاڑی لنکا پریمیئر لیگ 2024 میں شرکت کریں گے۔ لنکا پریمیئر لیگ 2024 کے لیے کھلاڑیوں کی نیلامی منگل 21 مئی کو ہوئی ہے۔ پاکستانی آل راؤنڈر شاداب خان کو نیلامی سے قبل کولمبو اسٹرائیکرز نے پہلے…
نیٹ میٹرنگ کےحوا لے سے کوئی پالیسی تبدیل نہیں کی جا رہی، وزیر توانائی
وزیر توانائی اویس لغاری کا کہنا ہے کہ ہم نے کبھی نہیں کہا کہ نیٹ میٹرنگ کو ختم کر رہے ہیں۔ سینیٹ اجلاس میں شمسی توانائی کے صارفین پر ٹیکس سے متعلق توجہ دلاؤ نوٹس پر کا جواب دیتے ہوئے…
وفاقی کابینہ ،فیض آباد دھرنا کیس کی تحقیقاتی رپورٹ پر عدم اطمینان کا اظہار
وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا۔ اجلاس میں ایرانی صدر، وزیر خارجہ اور ان کے رفقاء کے انتقال پر تعزیتی قرارداد منظورکرلی گئی،اعلامیہ کے مطابق اٹارنی جنرل نے فیض آباد دھرنا کیس کے انکوائری کمیشن…
انگلش کپتان جوز بٹلر نے پاکستانی ٹیم کو خطرناک قرار دے دیا
انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان جوز بٹلر نے پاکستانی ٹیم کو خطرناک قرار دے دیا۔ پاکستان کے خلاف پہلے ٹی 20 میچ سے قبل لیڈز میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انگلش کپتان جوز بٹلر نے کہا کہ پاکستان مضبوط…
شہباز شریف نے پیکا ایکٹ میں ترامیم کیلئے 8 رکنی کمیٹی تشکیل دے دی
وزیراعظم شہباز شریف نے پریوینشن آف الیکٹرانک کرائمز(پیکا) ایکٹ میں ترامیم کے لیے 8 رکنی کمیٹی تشکیل دے دی۔ کمیٹی کے سربراہ وزیراعظم کے سیاسی مشیر رانا ثنا اللہ ہوں گے، جبکہ وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ، وزیر اطلاعات عطا…
بابر اعظم کس پوزیشن پر کھیلیں گے؟ کپتان نے بتا دیا
لیڈز: پاکستان ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ میں ون ڈاؤن پوزیشن پر کھیلوں گا، ورلڈکپ کا کمبینشن سوچ لیا ہے۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نے انگلینڈ کے خلات ٹی ٹوئنٹی سیریز کی…
بانی پی ٹی آئی ایک ڈیڑھ ماہ میں رہا ہو جائیں گے، بیرسٹر گوہر
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی ایک ڈیڑھ ماہ میں رہا ہو جائیں گے۔ بیرسٹرگوہر خان نے اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا…