dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

اڑان کا سلسلہ جاری، ڈالر مزید مہنگا

دوسرے کاروبار ی روز کے اختتام پر انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں مزید معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق آج کاروبار کے اختتام پر انٹربینک میں ڈالر مزید 10پیسے مہنگا ہونے کے بعد 278…

’جوز بٹلر پاکستان کیخلاف سیریز کا کچھ حصہ چھوڑ سکتے ہیں‘

انگلینڈ کے کپتان جوز بٹلر پاکستان کے خلاف کل سے شروع ہونے والی ٹی ٹوئنٹی سیریز کا کچھ حصہ چھوڑ سکتے ہیں۔ انگلینڈ کے وائٹ بال کے کپتان جوس بٹلر کے پاکستان کے خلاف 22 مئی سے لیڈز میں شروع…

جون کے دوسرے ہفتے سے پری مون سون شروع ہوسکتا ہے، ڈی جی محکمہ موسمیات

ڈی جی محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ جون کے دوسرے ہفتے سے پری مون سون شروع ہوسکتا ہے۔ ملک میں جاری شدید گرمی کی لہر کے حوالے سے  پریس بریفنگ دیتے ہوئے صاحبزادہ خان کا کہنا تھا 27 مئی…

اعظم خان ’’ڈالر‘‘ سے پسینہ صاف کرنے لگے، ویڈیو وائرل

قومی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر جارح مزاج بلے باز اعظم خان کی غیر ملکی کرنسی ڈالر سے اپنا پسینہ صاف کرنے کی ویڈیو وائرل ہوئی ہے۔ آپ نے پانی کی طرح پیسہ بہانے کا محاورہ تو سن رکھا ہوگا…

چیئرمین سینیٹ ایرانی صدر کی آخری رسومات میں شرکت کے لئے ایران پہنچ گئے

چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی ایرانی صدر کی آخری رسومات میں شرکت کے لئے ایران پہنچ  گئے ہیں۔ قبل ازیں انہوں نے ایران کے سفارت خانے کا دورہ بھی کیا،ہیلی کاپٹر حادثے میں ایرانی صدر ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی، وزیر…

انسٹا گرام یا ایکس، دھونی کا پسندیدہ سوشل میڈیا پلیٹ فارم کون سا؟

بھارت کے کامیاب ترین سابق کپتان مہندر سنگھ دھونی نے اپنا پسندیدہ سوشل میڈیا پلیٹ فارم بتا دیا ہے۔ آج کل سوشل میڈیا کا دور ہے اور ہر شعبہ زندگی سے تعلق رکھنے والا یا والی اس سے کسی نہ…

پاکستان کا ملٹی مشن کمیونیکیشن سیٹلائٹ لانچ کرنے کا اعلان

کراچی : پاکستان نے ملٹی مشن کمیونیکیشن سیٹلائٹ لانچ کرنے کا اعلان کردیا ، پاک سیٹ ایم ایم ون 30 مئی کو چین سے خلا میں بھیجا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق ڈیجیٹل پاکستان کی جانب ایک اور اہم قدم…

گیس کی قیمتوں میں 10 فیصد کمی کی تجویز

اوگرا نے گیس کی قیمتوں میں دس فیصد تک کمی کرتے ہوئے مالی سال 2024-25 کے لیےسوئی کمپنیوں کی ضروریات کا تعین بھی کردیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نےمالی سال 2024-25 کے لیے…

پاک بھارت میچ کے ٹکٹ کی قیمت نے تمام ریکارڈ توڑ دیے

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ یکم جون سے شروع ہو رہا ہے تاہم میگا ایونٹ کا سب سے بڑا مقابلہ 9 جون کو نیویارک میں روایتی حریفوں پاکستان اور بھارت کے درمیان ہوگا۔ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا…

علی امین گنڈا پور

خیبر پختونخوا کے وزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ امن و امن کی صورتحال ہمارے لئے چیلنج ہے ، ہمارے لوگوں اور ہماری افواج نے بہت قربانیاں دی ہیں۔ پشاور میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں…