dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

کراچی،سی ٹی ڈی کےاہلکار مبینہ اغوا برائے تاوان میں ملوث نکلے

کراچی میں سی ٹی ڈی کےاہلکارمبینہ طور پر اغوابرائےتاوان میں ملوث نکلے۔ ڈی آئی جی، سی ٹی ڈی کا کہنا تھا اغوا برائے تاوان کےالزام میں سب ا نسپکٹرسمیت 3 اہلکارگرفتارکرلئے ہیں۔ اہلکاروں پر شہری کوحراست میں لے کر رہائی…

روس نے یوکرین کی بیلو گوروکا بستی پر قبضہ کر لیا

روسی فوج نے یوکرین مین لوہانسک کے علاقے میں بیلوگوروکا بستی پر مکمل قبضہ کر لیا۔ روسی وزارت دفاع کی طرف سے جاری کردہ بیان کہا گیا ہے کہ روسی فوج یوکرین میں لڑائی جاری رکھے ہوئے ہے،فعال کارروائیوں کے…

افغانستان نے براوو کی خدمات حاصل کر لیں

افغانستان نے ٹی ٹوئنٹی کے ماہر ڈوین براوو کی بطور باؤلنگ کنسلٹنٹ خدمات حاصل کر لیں۔ افغانستان نے منگل کو سابق ویسٹ انڈین آل راؤنڈر اور ٹوئنٹی 20 کرکٹ میں سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے ڈوین براوو کو اگلے…

علامہ ڈاکٹر راغب حسین نعیمی اسلامی نظریاتی کونسل کے چیئرمین مقرر

صدر مملکت نے معروف مذہبی سکالر علامہ ڈاکٹرمحمد راغب حسین نعیمی کو اسلامی نظریاتی کونسل کاچیئرمین مقررکردیا ہے۔ وزارت قانون وانصاف نے  ڈاکٹرراغب حسین نعیمی کی تقرری کا باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ہے۔یاد رہے ڈاکٹرراغب حسین نعیمی اس وقت…

بینکوں کے ڈیپازٹس اور سرمایہ کاری میں اضافہ ریکارڈ

اپریل میں بینکوں کے ڈیپازٹس اور سرمایہ کاری میں اضافہ جبکہ مختصر مدت کے قرضوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ سٹیٹ بینک کی جانب سے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق اپریل 2024 کے اختتام پر بینکوں کے ڈیپازٹس کا…

’وقت اس کا خراب ہوتا ہے۔۔۔۔۔۔۔’ رنو سنگھ نے خاموشی توڑ دی

بھارتی کرکٹر رنکو سنگھ نے ٹی 20 ورلڈ کپ 2024 میں بطور ریزرو کھلاڑی شامل کرنے پر خاموشی توڑ دی۔ آئی پی ایل 2024 میں کولکتہ نائٹ رائیڈرز کی نمائندگی کرنے والے بھارتی کرکٹر رنکو سنگھ نے کہ ورلڈ کپ…

پی ٹی آئی رہنما چوہدری پرویز الٰہی جیل سے رہا،ظہورالٰہی پیلس پہنچ گئے

لاہور(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف رہنما چوہدری پرویز الٰہی کو جیل سے رہا کردیا گیا۔ چوہدری پرویز الٰہی کوٹ لکھپت جیل سے ظہور الٰہی پیلس پہنچ گئے۔تفصیلات کے مطابق منگل کولاہور ہائیکورٹ نے چوہدری پرویز الٰہی کی رہائی کا حکم…

چیئرمین پی اے سی کا عہدہ پیپلز پارٹی کو دینے پر غور

پبلک اکانٹس کمیٹی کی چئیرمین شپ کے حوالے سے حکومت اوراپوزیشن میں عدم اتفاق،جس کے بعد چیئرمین پی اے سی کا عہدہ پیپلز پارٹی کو دیے جانے پر غور شروع کر دیاگیا۔ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی جانب…

یہ جاننے کے بعد آپ خربوزے کے بیج کبھی نہیں پھینکیں گے

خربوزے کو گرمیوں کا پھل بھی کہا جاتا ہے جبکہ آگ برساتی گرمی میں اس صحت بخش پھل کو کھانے کے فوائد بھی کافی زیادہ ہیں۔ میٹھے ہونے کے ساتھ ساتھ اگر خربوزے ٹھنڈے بھی ہوں تو اس کا لطف…

آدھاٹیکس بھی جمع ہوجائے تو آئی ایم ایف کی ضرورت نہیں ہوگی ،وزیردفاع

وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ آدھاٹیکس بھی جمع ہوجائے تو آئی ایم ایف کی ضرورت نہیں ہوگی۔ اپنے ایک بیان میں ان کا کہنا تھا ٹیکس کلیکشن کے لیے دیانت داری کی ضرورت ہے ،جتنا ٹیکس جمع ہوتاہے…